English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Toll collector Noun چنگی وصول کرنے والا ۔ ٹیکس محصل ۔
Toll corn Noun وہ اناج جو پن چکی والا محصول کے طور پر جمع کرتا ہے ۔
Toll dish Noun دیکھو : Multure dish
Toll farmer Noun کسی خاص جگہ پر ٹیکس لگانے والا ۔
Toll free Adjective چنگی معاف ۔ محصول معاف ۔ بغیر چنگی کا ۔
Toll gate Noun وہ پھاٹک جس سے گزرانہ ادا کیے بغیر نکلنا ممنوع ہو ۔
Toll house Noun چنگی کی چوکی ۔ چنگی گھر ۔
Toll house Noun چنگی کی چوکی ۔ چنگی گھر ۔
Toll in Verb گجر بجا کر گرجا میں لوگوں کو عبادت کے لئے بلانا ۔
Toll keeper Noun راہدار ۔چنگی روک کا محافظ ۔
Toll man Noun محصول لینے والا ۔ ٹیکس لینے والا ۔
Toll road Noun (اسکاچستان اور امریکا ) سڑک جس پر روک پھاٹک ہو ۔
Toll road toll way Noun گزرانہ شاہراہ سڑک خصوصا شاہراہ جس پر سے گزرنے کا محصول لیا جائے ۔
Toll through Noun محصول گزر ۔ جو کوئی قصبہ سڑک یا پُل سے گزر نے کا لیتا ہو ۔
Toll traverse Noun محصول گزر ۔کسی کی ذاتی زمین سے گزرنے کا محصول ۔
Toll turn Noun میلہ یا بازار سے واپسی پر جانور کے نہ بکنے پر ٹیکس کی ادائیگی ۔
Tollable Adjective مستوجب ادائے محصول ۔(شخص یا مال ) قابل محصول ۔
Tollage Noun باجِ راہ عوارض راہداری ۔محصول
Tollbooth Noun گُزرانہ چوکی ۔ محصُول گھر ۔ محصُول خانہ ۔
Tolled Verb گھنٹی کی آواز گونجی ۔
Tollens reagent ٹالین ریجنٹ ۔ سلور آکسائیڈ کا ایک امونیائی محلول جو ایلڈی ہائیڈز کے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ یہ کیٹونز کے بر عکس مرر کے اجتماع کا سبب بنتا ہے ۔
Toller Verb لڑکھڑانا ۔ ڈگمگانا ۔ پاوٴن لڑکھڑانا ۔
Toller toler
Tollgate Noun سڑک یا پُل پر بنائی گئی رسائی کا دروازہ ۔ پھاٹک جہاں محصُول لیا جاۓ ۔
Tollhouse Noun گزرانہ چوکی ۔ محصُول گھر ۔ پھاٹک کے پاس بنا ہوا چھَت والا گھروندا جہاں محصُول لینے والا موجود رہتا ہے ۔
Tolling Noun فریب ۔ تطمیع ۔ ناقوس بجانا ۔ گجر بجانا ۔
Tollman Noun دیکھیے : ٹول کولیکٹر ۔
Tollroad Noun گزرانے کی رقم سے چلنے والی سڑک ۔
Tolly Noun شمع ۔ موم بتی ۔
Tolon Noun, Name, Historical زوال عباسیہ کے ساتھ مختلف علاقے آزاد ھوئے، احمد بن طولون ایک ترکی غلام نے جدوجہد کے بعد مصر میں طولونی حکومت قائم کی۔