English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Toilet training | Noun | بچوں کو پیشاب پاخانے کی تربیت ۔ |
| Toilet training | Noun | بچوں کو پیشاب پاخانے کی تربیت ۔ |
| Toilet venegar | Noun | خوشبو دار سرکہ جسے منہ دھونے کے پانی میں ملاتے ہیں ۔ |
| Toilet vinegar | Noun | خوشبو دار سرکہ جسے منہ دھونے کے پانی میں ملاتے ہیں ۔ |
| Toilet water | Noun | سنگھار پانی ۔ ہلکی خوشبو والا پانی ۔ جس میں الکحل کی معمولی سی آمیزش ہو ۔ |
| Toileted | Adjective | مزّین ۔ آراستہ کیا ہوا ۔ سنوارا ہوا ۔ |
| Toiletry | Noun | ہار سنگھار کرنے یا سج دھج نکالنے کے لیے استعمال ہونے والی کوئی چیز ۔ جیسے صابن ۔ خوشبو ۔ |
| Toilette | Noun | لباس زیب تن کرنے کا عمل ۔ |
| Toilettrain | Verb | لیٹرین کرنا سکھانا بچے کو ۔ |
| Toilful | Adjective | صعب ۔ کٹھن ۔ پُر مشقت ۔ زحمت کُش ۔ دشوار ۔ |
| Toilfully | Adverb | محنت اور مشقت کے ساتھ ۔ سخت محنت سے ۔ محنت طلب ۔ پُرمشقت ۔ تھکا دینے والا ۔ |
| Toils | Noun, Plural | جال ۔ شکنجہ ۔ پھندا ۔ |
| Toilsome | مشقت طلب ۔ | |
| Toilsomely | Adverb | محنت کے ساتھ ۔ تکلیف اُٹھا کر ۔ |
| Toilsomeness | Noun | صعوبت ۔ پُر مشقت کیفیت ۔ |
| Toilwom | Adjective | فرسودہ ۔ محنت کرکے تھکا ہوا ۔ |
| Toing and froing | Noun, Verb | برابر اِدھر سے اُدھر ٹہلنا یا حرکت کرنا ۔ ہلچل ۔ گہما گہمی ۔ |
| Toint | جوآئينٹ ۔ جوڑ ۔ | |
| Toison dor | — | — |
| Tok o | — | — |
| Tokamak | Noun | گرم نخز مایہ میں محدود انفجاری ردّ عمل پیدا کرنے کا خلا دار ظرف ۔ |
| Tokay | Noun | سیام کی ایک قسم کی چھپکلی ۔ |
| Tokay grape | Noun | ایک قسم کا انگور ۔ |
| Token | Adjective | نشان علامت ۔ |
| Token bus | Noun | ٹوکن بس ۔ آئی ای ای ای تصریح برائے ٹاکن پاسنگ نیٹ ورکس جو بس یا ٹری ٹاپولوجی پر مبنی ہوتا ہے ۔ |
| Token bus network | Noun | ٹوکن بس نیٹ ورک ۔ ایک ایل اے این لوکل ایریا نیٹ ورک جو ایک بس ٹوپولوجی سٹیشنز جو انفرادی یا شئیرڈ ڈیٹا ہائے وے سے منسلک ہوتے ہیں میں تشکیل دی گئی جو ٹوکن پاسنگ کو لائن پر ٹریفک معمول پر لانے کے ذریعے کی حیثیت سے استعمال کرتی ہے ۔ |
| Token coin | Adjective | علامتی سکہ ۔ |
| Token coins | Noun | علامتی سکہ ۔ |
| Token demand | Noun | (معاشیات) علامتی مطالبہ ۔ |
| Token money | Noun | زرعلامت یا علامتی سکّہ جس کی عرفی مالیت اس کی دھات اور ٹھّپے کے داموں سے زیادہ ہوتی ہے ۔ |