tokiyo – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹوکیو ، جاپان کا دارلحکومت ہے ۔ جاپان کا ملک براعظم ایشیا کے مشرق میں ہے ۔ لہٰذا جاپان کو چڑھتے سورج کی زمین کہا جاتا ہے ۔ پچھلی پون صدی می جاپان نے صنعتی لحاظ سے زبردست ترقی کی ہے ۔ یہی ترقی ٹوکیو کے پھیلاﺅ کا سبب بنی ۔ٹوکیو ایک قدیم تاریخی شہر ہے ۔ اس کی موجودہ اہمیت گزشتہ صدی سے قائم ہونے والی صنعتوں کی بدولت ہے ۔

🔹 Roman Urdu