English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tohfa Name تحفہ ۔ سوغات ۔ انعام ۔
Tohfgee Name تحفگی ۔ خُوبی ۔ عمدگی کے لیے بھی مستعمل ہے ۔
Tohu bohu
Tohunga Noun کاہن ۔ کشیش ۔ دانشمند ۔ حکیم ۔ طبیب ۔
Toical Adjective مقامی وہ تکلیف جو کسی ایک عضو تک محدود ہو ۔
Toil مشقت کرنا ۔
Toil out Verb سخت محنت سے تھک جانا ۔
Toil worn Adjective خستہ ۔ تھکا ماندہ ۔
Toil worn Adjective خستہ ۔ تھکا ماندہ ۔
Toile Noun باریک قسم کا مومی کپڑا ۔ ریشم اور لِنن ملا ہوا کپڑا ۔
Toile colbert Noun کشیدہ کاڑھنے کی جالی ۔
Toile d alsace de vichy
Toile de jouy Noun لِنن یا لِنن جیسا کپڑا ۔ جو ہلکی زمین پر ایک رنگ کے نقش و نگار کی وجہ سے ممیز ہوتا ہے ۔ اور عام طور پر پردے بنانے کے کام آتا ہے ۔
Toiled Verb محنت کی لیٹرین گیا ۔
Toiledtrained Verb لیٹرین کرنا سکھایا بچے ہو ۔
Toiler Noun سخت کام کرنے والا ۔ محنت کا کام کرنے والا ۔ زحمت کش ۔
Toilet Noun, Verb صفائی اور سنگار کا سامان ۔ کپڑے بدلنا ۔ بال بنانا ۔ ( امریکہ) بیت الخلا ۔ جاۓ ضرور ۔
Toilet articles Noun لوازم آرائش ۔ لوازم سنگار ۔
Toilet case Noun سنگار دان ۔
Toilet cloth cover
Toilet glass Noun سنگار آئینہ ۔ سنگار شیشہ ۔
Toilet mirror Noun سنگار آئینہ ۔ سنگار شیشہ ۔
Toilet paper جاۓ ضرور کے لیے کاغذ ۔
Toilet paper bath room tissue toilet tissue
Toilet powder Noun سنگھار غازہ ۔ بہترین قسم کا کوئی خوشبودار اور عفونت دور کرنے والا پوڈر ۔ جو نہانے کے بعد جسم پر چھڑکا یا ملا جائے ۔
Toilet roll Noun طہارت کے کاغذ کا لپٹا ہوا گولا ۔ ٹِشو پیپر ۔
Toilet room Noun (امریکا) مستراح ۔ بیت الخلا ۔ سنگار کا کمرہ ۔
Toilet set Noun کنگھوں ۔ کنگھیوں ۔ بالوں کے برش وغیرہ کا مجموعہ ۔
Toilet soap Noun سنگھار صابن ۔ عمدہ صابن ۔ کسی قسم کا رنگین اور خوشبودار نرم اور عمدہ صابن ۔
Toilet table Noun سنگھار میز اکثر مع آئینہ ۔