English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taperness Noun مخروطی شکل ۔ مخروطیت ۔ نکیلا پن ۔
Taperwise Adverb مخروطی شکل میں ۔
Tapester Noun پارچہ ۔ پردہ ۔ باف۔
Tapestried Adjective شجرے منڈھا ہوا ۔ مشجری ۔
Tapestry Noun نقش دار پردہ ۔ قالی بافت ۔ موٹا بُنا ہواکپڑا ۔
Tapestry brussels Noun برسّل کا غالیچہ ۔ برسل کا قالین ۔
Tapestry carpet Noun برسل مانند غالیچہ جس کے نقش و نگار رنگین ہوں ۔
Tapestry moth Noun بید فرش ۔ کپڑوں کا ایک کیڑا ۔
Tapestry needle Noun کشیدہ کاری کی سوئی ۔
Tapestry of creation Noun کائنات کی گلکاری ۔
Tapestry stitch Noun کشیدہ کاری کا ٹانکا ۔
Tapestry velvet carpet Noun برسل قالین کی طرح بنا ہوا مخملی قالین ۔
Tapestry weaving Noun ٹیپسٹری کی بُنائی ۔ ٹیپسٹری بُننے کا ایک طریقہ ۔
Tapestry work Noun دیکھو :tapestry
Tapetal Adjective (حیوانیات) حریری ۔
Tapeti Noun برازیلی خرگوش ۔
Tapetum Noun جانوروں کی آنکھ کی مشیمہ نُما جھلی کا ایک حصہ جو چمکتا ہے
Tapewarm Noun کدودانہ ۔ فیتیا ۔ کینچوا ۔ فیتے کی شکل کی کرِم ۔ جو آدمیوں اور بڑے جانوروں کی غذائی نالی میں پائے جاتے ہیں ۔
Tapeworm Noun ٹیپ وارمز ۔
Tapeworm cestode Noun کدو دانہ ، حب القرع ، دودۃ الشریطیہ
Tapeworm plant Noun صدپایہ پودا ۔
Taphephobia Noun (نفسیات) دفن ترسی ۔ زندہ دفن ہونے کا خوف ۔
Taphonomy Noun فوسیلیات ۔ احفوریات ۔ رکازیات ۔ متّحجرات کا علم ۔
Tapia Noun مٹی ۔ کیچڑ ۔(دیوار کے لیے) خشت ۔ خصوصاً کچی اینٹ ۔
Tapinocephalic tapeino
Tapinosis Noun (معانی ۔بیان) ابتذال ادبی ۔
Tapioca Noun تبیوکا ۔ کساوا سُوجی ۔ غذائی شے جو خشک کساوا سُوجی سے تیار کی جاتی ہے ۔ عام طور پر دانے دار ہوتی ہے ۔
Tapir Noun برازیل کا ایک جانور جو کچھ سور سے اور کچھ گینڈے سے ملتا جلتا ہے ۔
Tapiridae Adjective ٹیپی ریڈا ۔ طاق انگشتہ حیوانات کا خاندان ۔ ان میں جگالی نہ کرنے والے سبزہ خور حیوان شامل ہیں ۔
Tapirine Adjective تاپیر سے متعلق۔