English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Taqdees Name تقدیس ۔ پاکیزگی ۔
Taqdis Name تقدیس ۔ پاکیزگی ۔ پاکی ۔
Taqee Name تقی ۔ پرہیز گار ۔ پاک صاف ۔
Taqi Name تقی ۔ پاکیزہ ۔ پرہیزگار ۔
Taqia Name تقیہ ۔ ڈرنا ۔ چھپانا ۔ نہایت نیک دامن ۔
Taqlid تقلید کرنا ۔ پیروی کرنا ۔ تسلیم کرنا ۔
Taqlim Name تکلیم ۔ کلام کرنا ۔ بات کرنا ۔ گفتگو کرنا
Taqreen Name تقرین ۔ ایک چیز کو دوسری سے ملا دینا ۔
Taqud Name تعاقد ۔ آپس میں عہد و پیمان کرنا ۔
Taqul Name تعاقل ۔ عقل مند بننا ۔ خون بہا اور دیت کو آپس میں بانٹ لینا ۔
Taqweem Name تقویم ۔ قیمت لگانا ۔ سیدھا کرنا ۔
Tar Adjective سیاح ملاح ۔
Tar acid Noun تاکول سے نکالا ہوا ایسڈ ۔کول تار ایسڈ ۔
Tar acid oil Noun کول تار ایسڈ کا تیل ۔
Tar acids ٹار ایسڈ ۔ فینولز ۔ وغیرہ کے مرکبات جو ٹار سے کے تعامل کے بعد حاصل ہوتے ہیں ۔
Tar and feather کسی شخص کے بدن پر پہلے تار کول مل کر پھر اُس پر چپکا کر اُسے سزا دینا یا رُسوا کرنا ۔
Tar barrel Noun بشکہ قیر ۔ تار کول کا پیپا ۔
Tar brush Noun تار کول پھیلانے یا ملانے کا برش ۔ حبشی اور ہندوستانی نسل کی مخلوط قوم ۔
Tar junuper Noun قطران عرعر
Tar macadam Noun سڑک بنانے کے لوازمات جس میں ٹوٹے ہوئے پتھر ،کنکر لوہے کے ٹکڑےتار کول وغیرہ شامل ہیں ۔
Tar oils ٹار ئیلز ۔ زہریلے نباتاتی تیل جو خوشبودار ہائیڈرو کار بنز رکھتے ہیں درختوں میں کیڑے مکوڑوں (کے انڈوں کو تلف کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Tar paper Noun مضبوط قسم کا روغنی کاغذ ۔ جس پر تارکول لگا یا جذب ہوا ہوتا ہے ۔
Tar sand Noun تار کول ملی ریت کا ڈھیر ۔
Tar sometatarsal Noun ٹخنہ اور پاﺅں کی پشت (چھت) سے متعلق
Tar water Noun آب قیر جو دوا میں مستعمل ہے ۔ تار کول وغیرہ شامل ہیں ۔
Tara Name تارا: ستارہ ۔
Tarab Name طراب ۔ خوشی و رنج ۔
Taraba Name تاربہ ۔ ساتھی ۔
Taractan Name تجارتی نام ہے ۔
Tarad Name طراد: رنگین پرچم ۔ رنگدار علَّم ۔ رنگین جھنڈا ۔