tapeworm – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیپ وارمز ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فیتے کی شکل کے کیڑے جو آدمی اور بڑے جانوروں کی غذا کی نالی میں پائے جاتے ہیں ۔ کیچوا ۔ کِرم کدو ۔ کدو دانہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کَدُّو دَانَہ ۔ یہ لَمبے ، چَپٹے ، مُنہ کی طَرَف سے باریک اور دُم کی طَرَف سے موٹے ہَیں اور ٹُوٹ کَر پاخَانَہ کے راستے سے نِکَلتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیپ ورم ۔ کدو دانہ ۔ گیندوا ۔ چپٹے کیڑے ان کے جسم فیتہ نما ۔ منہ کے اجزا اور نظام ہضم سے محروم ہوتے ہیں ۔ داخلی طفیلیئے ہیں اور متعدد فقاریہ جانداروں کی آنتوں کی دیواروں سے چپک جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu