English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tape hole Noun پیپے کاسوراخ ۔حوض کا سوراخ۔
Tape line Noun ناپنے کا فیتہ ۔ پیمائشی فیتہ ۔ سروے فیتہ ۔
Tape machine Noun ٹیلیگراف کے پیغامات سننے اور صدا بند کرنے والی مشین ۔
Tape measure
Tape measure tape line
Tape needle Noun فیتہ لگانے کے لئے مستاری یا سوا ۔ جوال دوز ۔
Tape record Verb ٹیپ ریکا رڈ کرنا ۔
Tape record Verb ٹیپ ریکا رڈ کرنا ۔
Tape recorded Adjective ٹیپ ریکا رڈکیا ہوا ۔
Tape recorder Adjective ٹیپ ریکارڈر مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے والی مشین ۔
Tape recording Noun مقناطیسی فیتے پر ریکارڈ کرنے کا عمل ۔
Tape worm Adjective کینچوا ایک طرح کے کرم چنونے جو کئی کئی فٹ لمبے ہوتے ہیں ۔
Taped Verb ریکارڈ چلایا ۔
Tapehole Noun نلکی کے لیے سوراخ ۔ بھٹی کی تہ یا اس کے نچلے حصے کا سوراخ ۔
Tapeinocephaly Noun کھوپڑی کا چپٹا ہونا ، پست اور ہموار کھوپڑی والا
Tapel Adjective ٹیپل ۔ ایسا پھول جس کا تاج اور پھول کٹوری شکل جسامت اور رنگ میں ایک جیسے ہوتے ہیں گل لالہ ۔
Tapeless Adjective بے فیتے کا ۔
Tapelike Adjective ٹیپ کی طرح ۔ ٹیپ جیسا ۔
Tapephobia Noun زندہ دفن ہو جانے کا خوف ، دفن ترسی
Taper Noun شمع موم بتی ۔ (مجازاً ) وہ چیز جس سے روشنی ہو ۔
Taper holder Noun شمع دان ۔
Taper stick Noun شمع دان ۔ (چھوٹی شمع دانی ،موم بتی رکھنے کے لیے ۔
Taper washer Noun (میکانیات)خار حلقہ ۔
Taperecord Verb ٹیپ میں ریکارڈ کرنا ۔
Taperecorded Verb ٹیپ میں ریکارڈ کیا ۔
Tapered Adjective روشن کیا ہوا۔ مومی شمع سے روشن کیا ہوا ۔
Tapered dowel Noun گاﺅدُم کیل ۔
Taperer Noun موم بتی اُٹھانے والا ۔
Tapering Adjective گائو دم ہو جانا یا بن جانا مخروظی ۔
Taperingly Adverb مخروطی طور پر ۔ اس طور پر کہ مخروطی یا گاو دُم ہوتا جائے ۔