English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tapiroid Adjective تاپیر نُما ۔
Tapirroid Noun تاپیریہ۔
Tapis Noun غلاف ۔ پردہ ۔ نقاب ۔
Tapki Name ٹپکی ۔ سوخی ۔ چالاکی ۔
Tapotement Noun مالش کے دوران بند مٹھیاں مارنے کا عمل ۔
Tapotment Noun مالش کرتے وقت لگائی جانے والی تھپکی کی آواز ، ضرب مالشی
Tapped Verb چپت لگایا نرمی سے ۔
Tappen Noun وہ ڈاٹ جس سے جاڑے کے موسم میں بھالو کت مبرز کو بند کرتے ہیں ۔
Tapper Noun کسی چیز کی مشولات کو ڈاٹ کے زریعے نکالنے والا ۔ ڈھبری سے چُوڑیاں بنانے والا ۔
Tapper off بتدریج چھوٹا کرنا یا چھوٹا ہوتے جانا ۔
Tappet Noun کھٹکا ۔ ایک پرزہ جو مشینی حرکت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتا ہے ۔
Tappet loom Noun دستکی کرگھا جس میں دستکی کے زور سے ہتھوڑیاں کام کرتی ہیں ۔
Tapping Noun راجع ۔
Tapping board Noun دستک تختہ ۔
Tapping drill Noun (اوزار) خاکہ برما ۔
Tapping key Noun کھٹکا کنجی ۔ داب کنجی ۔
Tappit Adjective (اسکاتستانی) کلالہ دار ۔ تاج دار ۔ کاکل دار ۔
Tappit hen Noun کلغی دار مرغی ۔ چوٹی دار مرغی ۔
Taproom Noun کمرہ جہاں بھرے پیپے کی ٹوٹنی سے شراب تقسیم کی جائے ۔ شراب خانے میں بادہ نوشی کی عام جگہ ۔
Taproot Noun موسلا ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑ کا اصلی حصہ جو زمین میں نیچے کی طرف دھنستا ہے ۔
Taps Noun ٹیپس ۔ بگل یا نقّارے کی آواز ۔ فوجی چھاونی میں جو اس بات کی علامت ہے ۔ کہ رات کے وقت روشنی گُل کر دی جائے ۔
Tapster Noun ہوٹل یا شراب خانے کا مُلازم جو ٹوٹنی دار پیپے سے شراب نکال کر مہیا کرنے یا پلانے کا کام انجام دے ۔ شراب دینے والا ۔
Tapstress Noun شراب بیچنے والی ۔ ساقن ۔زنِ نوشابہ فروش ۔
Taptoreainal degenerative Noun پردہ شبکیہ کی رنگ دار تہ کا انحطاط اعصابی پیغام رسان میں خرابی یا پیضام
Tapu Noun دیکھو : taboo
Taqabbal Name تقبل ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔
Taqaddas Name تقدس ۔ پارسائی ۔ پاک ۔ پاکیزہ
Taqaduss Name تقدس ۔ پاکیزگی ۔
Taqaha Name تقاحہ ۔ سیر کرنے والی ۔
Taqai Name تقی ۔ پرہیز گار ۔