English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tap borer Noun برما ۔ جس سے پیپے میں سوراخ کرتے ہیں ۔
Tap dance Noun دھمک رقص ۔ ایک قسم کا ناچ جس میں ناچتے ہوئے پاوں زمین پر مارنے کی آواز سنائی دیتی ہے ۔ دھمک رقص کرنا ۔
Tap dancer
Tap dancing
Tap holder Noun فیتہ گرفت کرنے کا ایک آلہ یا مشین ۔
Tap house مے خانہ ۔ شراب خانہ ۔ کسی سرائی کا شراب کا کمرہ ۔
Tap in
Tap is running it will have to be repaired
Tap lash Noun (بول چال) شراب کا فُضلہ۔ گلاس وغیرہ کا دھوون ۔ دُرد ۔تلچھت
Tap line Noun صنعتی ریلوے لائن ۔
Tap rate Noun (مالیات) شرح حالیہ۔ برطانوی خزانے کے زائد تمسکات کی رائج الوقت شرح ۔
Tap room Noun کلال خانے یا ہوٹل میں شراب کا کمرہ ۔
Tap root Noun (نباتیات)اصلی جڑ ۔ موسلی۔ جڑ کا اصلی یا بڑا حصہ ۔ ریشہ اصلی ۔
Tap water Noun نل کاپانی ۔
Tapa Noun ٹاپا چھال ۔ بحرالکاہل کے ایک درخت کی اندرونی چھال ۔ جس کو کوٹ کر آن بُنا کپڑا بنایا جاتا ہے ۔ ٹاپا کپڑا ۔ ٹاپا پارچہ ۔
Tapa cloth Noun ٹاپا چھال کے کپڑے ۔
Tapa mat Noun ٹاپا چھال کی چٹائی ۔
Tapan Name تپان ۔ گرم ۔ جلتاہوا ۔ تڑپنے والا
Tapancha Name طپنچہ ۔ پستول چھوٹی بندوق ایک نام طپنچہ خانم ۔
Tapas Noun تپسیہ ۔ ریاضت ۔
Tapassea Name تپسیا: مشقت کی عبادت ۔ سخت ریاضت ۔
Tapatappa
Tapati Name ٹاپتی ۔ ایک قسم کا ریشمی کپڑا ۔
Tapayaxin Noun دائرہ نما سینگ دار گرگٹ ۔
Tapaz ٹوپيز ۔ پکھراج ۔
Tape Noun فیتہ ڈوری دھات پلاسٹک یا کاغذ کی سی دھجی سرخ فیتہ دفتری یافتہ تضیع اوقات ۔
Tape cartridge Noun ٹیپ کارٹریج ۔ ایک موڈیول جو آڈیو کیسٹ سے مشابہ ہوتا ہے ۔ یہ ایسی مقناطیسی ٹیپ پر مشمتل ہوتا ہے جسے ٹیپ ڈرائیو کے ذریعے رائیٹ اور ریڈ کیا جاسکتا ہے ۔
Tape deck Noun ٹیپ ریکارڈر کی چرخیوں کے درمیان فیتہ لگانے یا بدلنے کا نظام ۔ جس میں آواز سننے کے لیے اسپیکر کی ضرورت ہوتی ہے ۔
Tape drive Noun ٹیپ ڈرائیو ۔ ٹیپ ریڈ اور رائیٹ کرنے والا آلہ ۔
Tape grass Noun ٹیپ گھاس ۔ پانی کی تہ میں اُگنے والا پودا ۔