tap root – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(نباتیات)اصلی جڑ ۔ موسلی۔ جڑ کا اصلی یا بڑا حصہ ۔ ریشہ اصلی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

زمین میں سیدھی اترنے والی مخروطی موصلی جڑ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

موصلی جڑ کا اصل یا بڑا حصہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیپ روٹ ۔ اصل جڑ ۔ موسلی ۔ جڑوں کا ایسا نظام جس میں مرکزی جڑ محورہ کی شکل میں زمین کے اندر عمودی اتر جاتی ہے ۔ اس کے پہلوﺅں سے مزید جڑیں پھوٹتی ہیں کچھ جڑیں پھول جاتی ہیں اور غذائی مادہ کا ذخیرہ کر لیتی ہیں جیسے گاجر ۔ مولی ۔ شلغم وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu