English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tirza Name طیرزہ ۔ ہلکا ۔ لطیف ۔ پرندہ ۔
Tis It is کا مخفف۔
Tisane Noun جوشاندہ ۔ آش جو ۔
Tishabbab tishah bav
Tishna Name تشنہ ۔ پیاسی ۔
Tishri tisri
Tissue Adjective نسیج ۔
Tissue adipose Noun چربیلی بافت
Tissue analysis Adjective ٹشو انالیسز ۔ بافتی تجزیہ ۔ پودوں کے غذائی اجزا کا مقداری تخمینہ ۔
Tissue area Noun نسیج ملحق
Tissue connective Noun الحافی بافت ، نسج الحاقی
Tissue cryptorchidism Noun بافتوں کے اندرافراز
Tissue cufture Noun نسیجی کشت ۔ نسیج پروری ۔ جانور سے علٰیحدہ کیے ہوئے ریشے کے ٹکڑے ۔
Tissue culture Noun زندہ جسم سے حاصل کردہ نسیجوں کی کسی مصنوعی واسطے میں افزائش ۔ اس طرح کا افزائشی عمل ۔
Tissue dartos Noun سلمحی بافت
Tissue gelatinous Noun مخاطی بافت
Tissue immunity Noun بافتی مناعت
Tissue myeloid Noun مائیولائیڈ بافتہ ، یہ ایک قسم کا بافتہ ہے جو ہڈی کے گودے یا جسے طبی اصطلاح میں مغز استخوان کہنا زیادہ مناسب ہے میں معرض وجود میں آتے ہیں نیز ملاحظہ ہو ، مائیلومیٹاسز
Tissue nervous Noun عصبی بافت ، نسائج عصبی
Tissue osseous Noun ہڈی کی بافتیں
Tissue paper Noun حریری کاغذ ۔ جو نازک چیزوں کو ڈھانپنے اور تصویروں کے اوپر لگانے اور خطوط کی نقل اُتارنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Tissue skeletal Noun ہیکلی بافتیں
Tissue stad Noun بافتی کاشت ، نسیجی کاشت
Tissue system Noun (نباتیات) ٹشو سسٹم ۔ ٹشو کا نظام ۔ نظام بافتی ۔
Tissue tension Noun (نباتیات) ریشوں کا تناﺅ ۔ بافتی تناﺅ ۔
Tissue testing Adjective ٹشو ٹیسٹنگ ۔ پودوں میں غذائی اجزا کے تخمینہ کے لیے بافت کے ٹکڑے کا تجزیہ ۔
Tissue tumor connective Noun الحابافت کی رسولی
Tissue type Adjective ٹشو ٹائپ ۔ پیوندکاری کیلئے جسمانی بافت کی جینیاتی ساخت کا تعین ۔
Tissue vascular Noun نسیج عروقی ، قناتی بافت
Tissued Adjective بافتہ ۔ منسوج ۔ نسیج دار ۔ نسیجی ۔