English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tipsily Adverb مدہوشوں کی طرح ۔ نشہ کرنے والوں کے انداز سے ۔
Tipsiness Noun بد مستی ۔ مد ہوشی ۔ متوالا پن ۔
Tipstaff Noun چوب دار ۔ انگریزی عدالت میں حاضر باش جس کا کام عدالتوں کی نگرانی اور امن قائم رکھنا ہوتا تھا ۔
Tipster Noun وہ شخص جسے جواریوں یا سٹہ کھیلنے والوں کو خفیہ خبریں پہنچانے کا معاوضہ دیا جاتا ہے ۔
Tipsy مدہوش نشے میں چور ۔
Tipsy cake
Tipsy dance and jollity Noun مدہوشی کی حالت میں رقص اور اظہار انسباط۔
Tiptoe Noun پنجے کا سرا ۔ آخری کنارا ۔ پاوں کی انگلیوں کا سرا ۔ پنجوں کے بل حرکت کرنا ۔ چلنا ۔
Tiptop Noun عمدہ ترین ۔ درجہ کمال ۔ بہترین ۔ اعلٰی درجے کا ۔ اول درجے کا ۔
Tipu made a mischief Phrase ٹیپو نے شرارت کی
Tipu sultan became the king of mysore in 1782 Phrase ٹیپو سلطان ١٧٨٢ میں میسور کا بادشاہ بنا
Tipue sultan felt that the british should not rule india Phrase ٹیپو سلطان نے محسوس کیا کہ انگریزوں کو ہندوستان پر حکمرانی نہیں کرنی چاہیے
Tipula Noun (تشریح) جنس کلنگ مکھی ۔ دریائی مکڑا ۔
Tipulary Adjective کلنگ مکھی سے متعلق ۔
Tipuloidea Noun کلنگ مکھیاں ۔
Tiquers Noun مریض عصابہ
Tir wit Noun (حیوانیات) ہُد ہُد ۔
Tirad Name طِراد : چھوٹا نیزہ ۔
Tirade Noun بڑی لمبی سخت قسم کی تقریر ۔ دھواں دھار تقریر ۔ طویل تقریر ۔
Tirailleur Noun پھر تیلا نشانہ باز ۔ چھوٹے موٹے جھگڑوں میں ٹانگ اڑانے والا ۔
Tiraq Name طرق: قوت ۔ موٹاپا ۔
Tire Verb تھک ہار جانا ۔ جیسے محنت سے ۔ تھک جانا ۔تھکاوٹ محسوس کرنا ۔
Tire brainstem Noun ضعف دماغ
Tire brit tyre
Tire down Idiom شکار ہونا ۔
Tire gauge Noun ٹائر گیج ۔ ٹائر میں ہوا کے دباﺅ کو ناپنے کا آلہ ۔
Tire glass Noun آرائشی شیشہ۔ بال سنوارنے کا آئینہ ۔
Tire man Noun ٹائر بنانے والا ۔ ٹائر کا تاجر ۔
Tire nerve Noun عصبی کمزوری
Tire room Noun کپڑے بدلنے کا کمرہ ۔ آراستہ ہونے کا کمرہ ۔