English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tissues Adjective خلیوں کا مجموعہ جو عام طور پر ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں اور ایک ہی طرح کے فرائض انجام دیتے ہیں ۔
Tissues fatty acid Noun شحمی بافتیں
Tissus Noun سعال ۔ کھَانسی
Tista ٹسٹا ۔
Tit Noun بُھٹنی ۔ چوچی ۔ حلمہ ۔ سرپستان ۔ چھاتی جس سے بچہ ماں کا دُودھ چُوستا ہے ۔
Tit babbler Noun پہاڑی پرندوں کی ایک قسم ۔
Tit bit Noun دیکھو : Tid bit
Tit bit brit tidblt
Tit for tat Idiom جیسے کو تیسا ۔ اینٹ کا جواب پتھر ! ۔
Tit titmouse
Tit warbler Noun ایک پرندہ ۔
Titan Phrase عموماً تاریخ روم ۔ جشن زحل جو دسمبر میں دھوم سے منایا جاتا تھا ۔ کرسمس کا پیشرو ۔ بے تحاشا رنگ رلیاں۔ ہنگامہ خیز داد عیش ۔
Titan crane Noun بھاری وزن اُٹھانے والا جرِّ ثقیل ۔
Titanate Noun طَیطَانِیّم کے تیزاب کا نمک ۔
Titanesque Adjective ٹائی ٹن کا سا ۔ ٹٹانوں کی شان کا ۔ (۲) عظیم الجثہ ۔
Titaness Noun دیو پیکر عورت ۔ دیوتی ۔ عالٰی دماغ عورت ۔
Titania Noun (علم النجوم) طیطانیہ (قمر زحل) (اساطیر) پریوں کی ملکہ ۔
Titania titanium dioxidetitaniumiv oxide
Titanian Adjective عظیم الجثہ ۔ فوق البشر ۔ نہایت زبردست ۔
Titanic Adjective طیطانیمی ۔ طیطانیم کا یا اس سے متعلق ۔
Titanic acid Noun طیطانیم ڈائی آکسائیڈ سے اخذ کردہ تیزاب ۔
Titanic iron ore دیکھو : Ilmenite
Titanic schorl Noun دیکھو :Rutile
Titaniferous Adjective طیطانیم دار ۔ وہ شے جس میں طیطانیم موجود ہو ۔ جس سے طیطانیم حاصل کیا جائے ۔
Titanism Noun طیطانیت ۔ طیطانی جیسی روح کی حامل کیفیت جو روایتی طور طریق یا رسم و رواج کے خلاف بغاوت کی صورت میں سامنے آئے ۔
Titanite sphene
Titanium Noun ٹیٹانیم ۔ طیطانیم ۔ بہت سخت قسم کا سیاہی مائل بھورے رنگ کا چمکتا ہوا دھاتی عُنصر ۔ جو روشن اور چمکیلے پتھر کی چٹانوں میں پایا جاتا ہے ۔
Titanium dioxide Noun طیطانیم ڈائی آکسائڈ ۔ سفید رنگ کا سفوف جو بہت سے صنعتی کاموں میں استعمال ہوتا ہے ۔ مثلاً پلاسٹک ۔ ظروف سازی ۔ ربڑ ۔
Titanium white Noun سفید طیطانیم ۔ طیطانیم ڈائی آکسائڈ سے بنایا ہوا سفید روغن ۔
Titano سابقہ بمعنی ٹٹانیم ۔ معدنیات اور کیمیائی مرکبات کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔