tissue myeloid – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مائیولائیڈ بافتہ ، یہ ایک قسم کا بافتہ ہے جو ہڈی کے گودے یا جسے طبی اصطلاح میں مغز استخوان کہنا زیادہ مناسب ہے میں معرض وجود میں آتے ہیں نیز ملاحظہ ہو ، مائیلومیٹاسز

🔹 Roman Urdu