English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Titanomachy Noun دیو کی لڑائی ۔
Titanosaur Noun کھریا کے زمانے کا خُشکی اور تری میں اُگنے والا پودا جو رینگنے والے کیڑے مکوڑوں کو ہڑپ کر جاتا تھا ۔
Titanosaurus Noun (حیوانیات) عظیم سوسمار ۔
Titanous Adjective ٹٹانیم دار ۔ ٹٹنیم ملا ہوا ۔
Titanous oxide Noun (کیمیا) ٹٹانیم کا آکسائیڈ ۔
Titbit Noun مزیدار نوالہ ۔ کوئی چٹپٹی خبر وغیرہ ۔
Titch Noun پستہ قدر ۔ قلیل الجثّہ ۔ بونا یا منحنی آدمی ۔
Titchy Adjective بہت چھوٹا ۔ ادنٰی ۔ حقیر ۔ زرہ نما ۔
Titer titre
Titfer Noun ہیٹ ۔ ٹوپ ۔ سر پر پہننے والی کپڑے کی بنی ہوئی ٹوپی ۔
Tithable Adjective جس سے عُشر وصول کیا جا سکے ۔ مستوجب عُشر ۔
Tithe Adjective فصل ۔
Tithe barn Noun عشر رکھنے کی کوٹھی ۔
Tithe commissioner Noun افسر مال گزاری ۔ جو عُشر کے بدلے مٰں روپیہ وصول کرنے وغیرہ کا انتظام کرتے ہیں ۔
Tithe man Noun عُشر وصول کرنے والا ۔
Tithe proctor Noun عشر (محصول) جمع کرنے والا ۔ عامل عُشر ۔
Titheless Adjective جو عُشر ادا نہ کر سکے ۔ جس پر عُشر کی ادائیگی واجب نہ ہو ۔
Tither Noun عُشر وصول کرنے والا ۔ عشر گیر ۔ کلیسائی عُشر کے نظام کا حامی ۔
Tithing Noun عُشر کی وصولی ۔
Tithing man Noun عشر وصول کرنے والا ۔ عامل عُشر ۔
Tithingman Noun (تاریخ) میر محلہ۔ (۲) ادنی سپاہی ۔ کم رُتبہ سپاہی ۔
Tithonia diversifolia Noun میکسی سورج مکھی
Tithonic rays Noun (کیمیا) کیمیائی شعاعیں ۔
Tithonicity Noun (طبیعیات کیمیا) کرنیّت ۔ کیمیائی شعاعیت ۔
Tithonometer Noun (طبیعیات،کیمیا) کرنیّت پیما ۔
Tithotrity Noun پتھری کو ریزہ کرنا
Titi Noun جنوبی امریکا کا چھوٹا بندر ۔ ٹیٹی ۔
Titian Noun, Adjective ایک زردی مائل سرخ رنگ ۔ وینس کے مشہور مصور ٹشین کی بنائی ہوئی تصویر ۔
Titian haired
Titianesque Adjective ٹیشیئن کے طرز کا ۔