English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tire tyre
Tire woman Noun (قدیم) مشاطہ ۔ کپڑے پہنانے والی خادمہ ۔
Tired Adjective تھکا ہارا ۔ محنت کرکے تھکا ہوا ۔ اُکتایا ہوا ۔ ماندہ ۔
Tired feeling Noun تھکن محسوس کرنا
Tired man cannot run fast Phrase تھکا ہوا آدمی تیزبھاگ نہیں سکتا
Tired man cannot walk fast Phrase تھکا ہوا آدمی تیز نہیں چل سکتا
Tired of تھک جانا ۔
Tired people like me i am usually well knit i m about six feet long tell me what am i Adjective تھکے ہوئے لوگ مجھے پسند کرتے ہیں میں اچھی طرح بُنی ہوئی ہوتی ہوں میں تقریبا چھ فٹ ہوتی ہوں بتائو میں کیا ہوں ۔
Tiredly Adverb تھکاوٹ سے ۔ ماندگی سے ۔
Tiredness Noun تھکن ۔ کسل مندی ۔ اُکتاہٹ ۔ ماندگی ۔ تھکان ۔
Tireless Adjective بے حد محنتی ۔ اَن تھک ۔
Tirelessly Adverb بے حد محنت کے ساتھ ۔ ان تھک طور پر ۔
Tirelessness Noun ناتھکنے کی حالت ۔ اَن تھک پن ۔
Tiresome Adjective تھکا دینے والا ۔ جس سے اُکتاہٹ پیدا ہو ۔ تکلیف دہ ۔ ماندہ کرنے والا ۔
Tiresomely Adverb تکلیف دہ طور پر ۔ بے لُطفی سے ۔
Tiresomeness تھکن ۔ بے لُطفی ۔ تھکاوٹ ۔ اُکتاہٹ ۔ عدم دلچسپی ۔
Tiring Noun آراستہ ہونا ۔ آراستگی ۔ کپڑا بدلنا۔ آرائش ۔ مشابہ گری ۔
Tiring house Noun تھیٹر کا وہ حصہ جہاں ایکٹر لباس وغیرہ بدلتا ہے ۔
Tiring irons Noun معمائے فلزی ۔ بازیء حلقہ ۔
Tiring room Noun لباس تبدیل کرنے کا کمرہ ۔
Tiro Noun مبتدی ۔ نوآموز ۔ اناڑی ۔ نو سُکھ ۔ نو سُکھیا ۔ خام ۔ کچّا ۔
Tiro tyro
Tirocinium Noun نو آموزی ۔ کار آموزی ۔ کام سیکھنے کا زمانہ ۔
Tironian Adjective شاگرد آزادہء سیسرو سے متعلق ۔
Tironian notes Noun مختصر نویسی کا ایک طریقہ جو قدیم روم میں tiro نے ایجاد کیا تھا ۔
Tirqa Name طرقہ ۔ خصلت عادت سرشت ۔
Tirra birra Noun اظہار مسرت کی آواز ۔ لوا کی آواز ۔
Tirrit Noun (شاذ) اضطراب ۔ آشفتگی ۔ بہم خوردگی ۔
Tirshatha Noun ایرانی وائسرائے کا خطاب ۔
Tirtfeasor Adjective مرتکب فعل بے جا ۔