English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Timberhead Noun کاٹھ سرا ۔ جہاز کی چوبی ۔ کڑیوں کے سرے ۔ جو اُوپر نکلے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اور ان کے ساتھ رسوں کو باندھا جاتا ہے ۔
Timbering Noun لکڑی کا عمارتی سامان ۔ کاٹھ کا انبار ۔ کاٹھ کا کام کاج ۔
Timberland Noun رکھ ۔ جنگلات سے بھری زمین ۔ خصوصاً جہاں سے قابل فروخت لکڑی مہیا ہو ۔
Timberline Noun پہاڑوں پر وہ حد جہاں سے اوپر درخت نہیں اگتے ۔ خطّ شجری ۔
Timberling Noun عمارتی لکڑی کا نیا درخت ۔نونہال ۔
Timberman Noun لکڑی سے کام لینے والا کاریگر ۔ بڑھئی ۔ ترخان ۔ نجّار ۔ درازقرن ۔ لم سنگھا ۔ بھونرا جس کے پہل روپ لکڑی میں چھید کرتے ہیں خصوصاً جس کے محاس بہت لمبے ہوتے ہیں ۔
Timberwork Noun لکڑی کا کام ۔ خصوصاً لکڑی سے عمارتی ڈھانچے ۔ دروازے ۔ کھڑکیاں ۔ الماریاں بنانے کا کام ۔
Timbre Noun (موسیقی) طبلہ ۔دف ۔چھوٹی ڈھولک ۔
Timbrel Verb طبلہ بجانا ۔طبلے کا ساتھ دینا ۔
Timbrelled Adjective چھوٹی ڈھولک ۔ طبلہ بجنے کی آواز سے متعلق ۔ طبلے کا یا ڈھولک ۔
Timbrology Noun ٹکٹوں کا علم ۔
Timbromania Noun (نفسیات) جنونِ ٹکٹ اندوزی ۔
Timbrophily Noun (نفسیات) (ڈاک) ٹکٹ پسندی ۔
Timbuctoo Noun کوئی دور دراز مقام ۔ خداگنج کا پچھواڑا ۔ بہت دور کا مقام ۔
Time ٹائم ۔ وَقت ۔ سَمہے
Time about Adverb باری باری سے متبادل طریقے سے ۔ نوبت بہ نوبت ۔
Time account میعادی کھاتہ ۔
Time aed motion study Noun میعادی سودا ۔
Time and a half Noun فاضل وقت کام کرنے کی اُجرت ۔ جو ملازم کو اُس کی مقررہ اُجرت سے ڈیوڑھی دی جائے ۔
Time and a half quarter Noun فاضل وقت کام کرنے کی اجرت جو ملازم کو اس کی مقررہ اجرت سے ڈیوڑھی دی جائے ۔
Time and again Adverb بار بار ۔ کئی مرتبہ ۔ علی التواتر ۔
Time and again over and over again again and again Idiom بار بار ۔ دوبارہ سے ۔ مڑ مڑ کر ۔
Time and age are witnessq 103 1
Time and date Noun ٹائم اینڈ ڈیٹ ۔ کمپیوٹنگ میں ٹائم کیپنگ اینڈ ڈیٹ کیپنگ فنکشنز جو کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم برقرار رکھتا ہے یہ واضح طور پر فائلوں کو ان کی تخلیق اور آخری دفعہ نظر ثانیکر نے کے وقت اور تاریخ کی مہر لگانے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔
Time and motion
Time and thinking tame the strongest grief Idiom وقت اور سوچ بچار بڑے سے بڑے غم کو ہلکا کر دیتے ہیں ۔
Time and tide Idiom مواقع ۔
Time and tide wait for no man وقت اور جوار بھاٹا کسی کا انتظار نہیں کرتا ہے ۔
Time and tide wait for none Idiom وقت کسی کا انتظار نہیں کرتا ۔
Time apex Noun وقفہ راس