English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Timbal tymbal | — | — |
| Timbal tymbal | — | — |
| Timbale | Noun | ایک قسم کا انگریزی کھانا ۔ جو آٹے کے پیڑے کے اندر قیمہ ۔ مچھلی یا ترکاری ڈال کر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| Timber | Noun | کاٹھ ۔ چوبینہ ۔ چوب ۔ گیلی ۔ عمارتی لکڑی ۔ |
| Timber agr | Adjective | درخت لگانے کے لیے زمین نشوونما پاتے ہوئے درخت جن کی لکڑی تعمیراتی کاموں میں استعمال کے قابل ہو ۔ |
| Timber beetle | Noun | سوسکبِ چوب ۔ لکڑی کا کیڑا ۔ |
| Timber cart | Noun | لکڑی لانے کا اُونچا چھکڑا ۔ |
| Timber doodle | Noun | (امریکا) چہے کی قسم کا پرند ۔ |
| Timber frame | — | — |
| Timber getter | — | — |
| Timber grouse | Noun | (امریکا) ایک قسم کا سُرخی مائل پرندہ جو برطانیہ اور آئرستان میں پایا جاتا ہے ۔ |
| Timber head | Noun | جہاز کی پسلیوں کے سرے جو اوپر نکلے ہوتے ہیں جن سے رسے باندھے جاتے ہیں ۔ |
| Timber hitch | Noun | پھندا ۔ گانٹھ ۔ جس کے ذریعے رسے کو شہتیر کے ساتھ اٹکایا جاتا ہے ۔ ایسی ہی کوئی اور چیز ۔ |
| Timber jumper | Noun | کھیتوں کی باڑ اور دروازے پر چھلانگ لگا کر پار کرنے والا گھوڑا ۔ |
| Timber land | Noun | جنگل ۔ |
| Timber line | — | — |
| Timber line tree line | — | — |
| Timber man | Noun | چوب بر ۔عمارتی لکڑی سازی میں کام کرنے والا ۔ |
| Timber right | Noun | زمین کی ملکیت کے بغیر عمارتی لکڑی کے درخت کا مالک ہونا ۔ |
| Timber sow | Noun | بے پر کے کیڑے ۔ |
| Timber toe | Noun | (عامیانہ) لکڑی کا پاﺅں ۔ پائے چوبی ۔ |
| Timber toe toes | — | — |
| Timber toed | Adjective | لکڑی کی ٹانگ والا (اَدمی ) ۔ |
| Timber tree | Noun | درخت الواری ۔عمارتی لکڑی کا درخت ۔ |
| Timber wolf | Noun | کٹھ بھیڑیا ۔ شمالی ریاست امریکا اور کینیڈا میں پایا جانے والا بھورے رنگ کا بھیڑیا ۔ |
| Timber wood | Noun | وہ لکڑی جو مکان ۔ جہاز وغیرہ بنانے میں استعمالہو ۔ |
| Timber work | Noun | لکڑی کا کام ۔کسی ساخت کا لکڑی والا حصہ ۔ |
| Timber worm | Noun | عمارتی لکڑی کو نقصان پہنچانے والا کیڑا ۔ |
| Timber yard | Noun | صحن جس میں عمارتی لکڑی رکھی ہو ۔ |
| Timbered | Adjective | لکڑی کا ۔ چوبی ۔ کاٹھ کا ۔ نشونما پاتے ہوئے یا گنجان درختوں سے بھرا ہوا ۔ |