English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tilley lamp Noun تیل یا پیرافین سے جلنے والا دستی لیمپ جس میں فتیلے تک تیل پہنچانے کے لیے ہوا کے دباو سے کام لیا جاتا ہے ۔
Tilliaceous Noun جنس لنڈن کا یا اس سے متعلق ۔
Tilling کاشتکاری ۔
Tillite Noun (ارضیات) صخرہ مٹی ۔
Tillmoney Noun (معاشیات ) گولک ۔ گلّا ۔
Tilly tilly seed
Tilmus Noun غنودگی میں بستر نوچنا ، شد الفراش ، غنودگی میں بستر پر لوٹنا
Tilt Verb جُھکانا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔ اُفقی یا عمودی پہلو کی جانب جُھکانا یا جُھکنے پر مائل کرنا ۔ خم دینا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔
Tilt boat Noun شامیانہ دار بڑی کشتی ( خصوصاً لندن اور گریو سینڈکے درمیان چلنے والی سواری کی کشتی ۔
Tilt hammer Noun بڑا ہتھوڑا جو ایک محورپر گھومتا ہے ۔بڑا ہتھوڑا ۔
Tilt hammer Noun بڑا ہتھوڑا جو ایک محورپر گھومتا ہے ۔بڑا ہتھوڑا ۔
Tilt mill Noun کارخانہ جہاں دھات اسٹیل کو جھکاتے ہیں ۔
Tilt roof Noun (تعمیرات) اسلامی چھت ۔
Tilt up Noun اٹھانے والی چیز ۔
Tilt yard Noun نیزہ بازی کا میدان ۔
Tilt yard Noun نیزہ بازی کا میدان ۔
Tilted Verb اوپر نیچے ہو کر چلا ۔
Tilter Noun جُھکانے والا ۔ جُھکانے والا آلہ ۔ نیزہ بازی کرنے والا ۔
Tilth Noun کشاورزی ۔ زمین جوتنے کا کام ۔ کاشت ۔ کاشت کاری ۔
Tilting Noun عمودی یا افقی جھکاﺅ۔ ہتھوڑے کا کام ۔
Tilting helmhelmet
Tilting level Noun (سروے) جھوکی افق پیما ۔
Tiltmeter Noun زمین کی نشیبی سطح کو ناپنے واکا اَلہ ۔
Tilwasa Name تلواسہ ۔ اضطراب بے چینی ۔ بے قراری ۔
Tima بندی حضور نبی کریم کی دایہ حلیمہ سعدیہ کی بیٹی کا نام تیما بنت حلیمہ سعدیہ یہ اپنی والدہ کے ساتھ حضور نبی کریم کی حضانت کرتی تھیں ۔
Timal Name طمل : بد زبان آدمی ۔ دیدہ و سیر ۔
Timala Name تمالا ۔ کھجور کا درخت ۔
Timar Noun (تیمار) (ترکی کی جاگیردارنہ نظام میں ) جاگیر جو فوجی خدمت کی وجہ سے ملتی ہے ۔
Timara Name تمارہ ۔ شبہ کرنا ۔ شک کرنا ۔ وقت گزارنا ۔
Timariot Noun جاگیر دار ۔