time and date – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹائم اینڈ ڈیٹ ۔ کمپیوٹنگ میں ٹائم کیپنگ اینڈ ڈیٹ کیپنگ فنکشنز جو کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم برقرار رکھتا ہے یہ واضح طور پر فائلوں کو ان کی تخلیق اور آخری دفعہ نظر ثانیکر نے کے وقت اور تاریخ کی مہر لگانے کے طور پر استعمال ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu