English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Time factor Noun محدود وقت کی بنا پر کام کی مقدار وغیرہ پر اثر پڑنے کی صورت ۔
Time flies never to be recoverd
Time for bed Adjective سونے کا وقت ۔ وقتِ خواب ۔
Time frame
Time fuse Noun (فوج) میعادی گدازہ ۔ ساعتی فتیلہ۔
Time fuse Noun (فوج) میعادی گدازہ ۔ ساعتی فتیلہ۔
Time hangs heavy on my hands Phrase وقت کاٹے نہیں کٹتا
Time hangs heavy on my shoulders these days Phrase آجکل میرا وقت مشکل سے کٹتا ہے
Time has actually healed his grief Phrase وقت نے اس کے غم کو بھی تنہا کر دیا تھا
Time has no doubt healed his grief Phrase بیشک وقت نے اس کے غم کو بھلا دیا ھے
Time heals all Idiom وقت ہر گھاوٴ بھر دیتا ہے ۔
Time heals all wounds Phrase وقت سارے زخموں کی مرہم ہے
Time heals his wound and he once again is buried in the daily routine of his life Phrase لیکن وقت اس کے زخموں کو مند مل کر دیتا ھے اور وہ روز مرہ کے کاموں میں لگ جاتا ھے
Time honored birt time honoured
Time honoured Adjective قدیم اور مقدس ، قدامت کی وجہ سے قابلِ احترام ۔
Time honoured Adjective قدیم اور مقدس ، قدامت کی وجہ سے قابلِ احترام ۔
Time immemorial Adjective طویل عرصہ سے ، زمانہ قدیم سے ، وہ زمانہ جس کی ابتداء یاد نہ ہو ۔
Time is a great healer وقت سب زخموں کا مرہم ہے ۔
Time is always on the wing
Time is mans angel
Time is money وقت قیمتی ہے ۔
Time is over Adjective وقت ختم ہو گیا ہے ۔
Time is short and every minute is precious Phrase وقت کم ہے اور ہر ایک منٹ قیمتی ہے
Time is the best counsellor Idiom وقت بہترین صلاح کار ہے ۔
Time is the essence of the contract Adverb وقت معاہدہ کی روح ہے ، معاہدہ کی صراحت شدہ وقت پر سختی کے ساتھ تعمیل کرائی جائے گی ،اگر تصریح نہ ہو تو مناسب مدت میں تعمیل مقصود ہو گی ۔
Time is the great consoler Idiom وقت ہی سب سے بڑا تسلی دینے والا ہے ۔
Time is the great discoverer Idiom وقت پر سب کچھ معلوم ہو جاتا ہے ۔
Time is the great preacher Idiom وقت سے بڑھ کر کوئی واعظ نہیں ۔
Time is the universal healer Idiom وقت سب زخموں کا مرہم ہے ۔
Time is up وقت ہو گیا ۔