English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Time ball Noun گولا جو ایک بجے دن کو وقت بتانے کے لیےرصد گاہ میں ایک اُونچے کھم سے نیچے گرایا جاتا ہے ۔
Time bargain Noun پیشگی سودا ۔ کسی آئندی مقررہ وقت پر تمسکات بیچنے یا خریدنے کا سودا ۔
Time barred Noun (قانون) زائد المیعاد ۔
Time bill Noun ہُنڈی جو مقررہ تاریخ تک واجب الادا ہو ۔
Time bleeding Noun عرصہ جریان خون
Time bomb Noun میعادی ہم ۔ وقتِ مقررہ پر پھٹنے والا نِم ۔
Time book Noun کتاب اوقات ۔ تختہ اوقات ۔
Time capsule Noun مروجہ تہذیب کی بہت سے امتیازی نشانیوں اور مخصوص اشیا سے بھرا ہوا برتن ۔ جسے آئندہ زمانے میں دریافت ہونے کے لیے کسی عمارت کی بنیاد یا زمین میں دبا دیا جائے ۔
Time card Noun مزدوروں کے کام کا ریکارڈ کارڈ ۔
Time chart Adjective وہ چارٹ جس پر تاریخ کے طلبہ کو زمانی لحاظ سے واقعات کی نمود کا تصور دیا جاتا ہے ۔
Time clock Noun وقت پیما گھڑی ۔ گھڑی جس میں ایک ایسا پُرزہ لگا ہوتا ہے ۔ جس کی مدد سے کارڈ یا فیتے کے اوپر کسی کھیل یا تقریب کا ملازمین کی آمدورفت کا وقت درج ہوتا رہتا ہے ۔
Time clot Noun عرصہ انجماو
Time constant Noun (الیکٹرک) وقتی مستقل ۔
Time consuming Adjective وقت طلب دیر تکمیل وہ کام جسے مکمل کرنے میں کافی وقت لگے وقت ضائع کرنے والا ۔
Time consuming Adjective وقت طلب دیر تکمیل وہ کام جسے مکمل کرنے میں کافی وقت لگے وقت ضائع کرنے والا ۔
Time consuming Adjective وقت طلب دیر تکمیل وہ کام جسے مکمل کرنے میں کافی وقت لگے وقت ضائع کرنے والا ۔
Time could not heal it Phrase وقت اس کو مندمل نہیں کر سکا
Time course Noun (جہاز رانی) لہروں میں چلنے والا جہاز جس میں پہیوں کی رفتار سے وقت اور سمت کا پتا چلایا جاتا ہے ۔
Time cures more than the doctor Idiom طبیب سے بہتر معالج وقت ہے ۔
Time deposit Noun میعادی امانت اوقاتی کٹوتی ۔
Time detector Noun وقت دریافت کرنے والی گھڑی ۔
Time devours every thing Idiom کال سب کو کھا جاۓ گا ! ۔
Time dilation Phrase ٹائم ڈائیلشن : اضافیت کے خصوصی نظریہ سے پیشین گوئی کیا گیا اثر ۔
Time dissolves all things and makes them old
Time draft /
Time element Noun (الیکٹرک انجینیئرنگ) زمانی عنصر ۔
Time error Noun (نفسیات) وقتی خطا ۔
Time expired Adjective گزشتہ وقت ۔ جس میں مشغولیت کا وقت ختم ہو گیا ہو ۔
Time exposure Noun (فوٹو گرافی) متعینہ وقت کے لیے تکشف ۔ وقتی تعریہ ۔ وقتی دکھاﺅ ۔
Time exposure Noun (فوٹو گرافی) متعینہ وقت کے لیے تکشف ۔ وقتی تعریہ ۔ وقتی دکھاﺅ ۔