tibia – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پنڈلی کی بڑی ہڈی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹانگ کے نچلے حِصّے کی ہڈی ۔ کیڑوں کی ٹانگ کا چوتھا جوڑ ۔ ساقہ ۔ ایک قسم کا باجا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

پنڈلی کی ابدرونی ہڈی ، ٹبیا : ٹانگ کے نچلے حصے میں دو ہڈیوں میں ایک بڑی ۔ ٹبیا کا بالائی کنارہ ان کی ہڈی کے ساتھ گھٹنے کا جوڑ بناتا ہے ۔ اس کنارے پر دو نشیب ہوتے ہیں ۔ جن میں ران کی ہڈی کی نوکیں آجاتی ہیں ۔ زیریں کنارہ ٹخنے کی ہڈی یا اسٹراکیلس کے ساتھ ملآ کرٹخنہ بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹیبیا ۔ حشرات کی ٹانگ کا چوتھا قطعہ ۔ عموما لمبا اور پتلا ہوتا ہے ۔ اندر کی طرف کانٹے یا دندانے سے ابھرے ہوتے ہیں ۔ پنڈلی کی ہڈی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پنڈلی کی بڑی ہڈی ۔

🔹 Roman Urdu