English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tick tack toe Noun بچوں کا ایک کھیل جو پنسل سے سلیٹ پر کھیلا جاتا ہے ۔
Tick tack toe tic tac toe
Tick the best answer to complete the following sentences Phrase درج ذیل جملے مکمل کرنے کے لئے بہترین جواب پر نشان لگائیں
Tick the right answer to complete the following sentences Phrase درج ذیل جملے مکمل کرنے کے لئے صحیح جواب پر نشان لگائیں
Tick the right anwer Phrase صحیح جگہ نشان لگاؤ
Tick tock
Tick tock tic toc
Tick trefoil Noun ایک قسم کا سہ برگہ پودا ۔ جس میں کانٹے جیسے بالوں بھری پھلیاں لگتی ہیں ۔
Ticked Adjective نشان لگائے ۔
Ticker Noun کھٹ کھٹ کرکے اطلاع چھاپنے والی مشین ۔
Ticker tape Noun نرخ فیتہ ۔ کاغذی فیتہ ۔ جس پر خودکار تِلغرافی آلے سے اطلاعات چھپتی رہتی ہیں ۔
Ticker tape parade
Tickerman Noun تار خبر نگار کی مرمت کرنے والا یا اس کو ٹھیک کرنے والا ۔
Ticket Noun مکان وغیرہ کے کرائے کے لئے خالی ہونے کا نوٹس جو کارڈ پر لکھ کر لگا دیا جاتا ہے ۔
Ticket agency Noun ٹکٹ ایجنسی ۔
Ticket agent Noun ٹکٹ فروخت کرنے والا ۔ ٹکٹ ایجنٹ ۔
Ticket collector ٹکٹ کلکٹر ۔
Ticket collector transpt Adjective ٹکٹ کلکٹر ۔
Ticket day Noun (لندن کا صرافہ ) حساب کا دن ۔ جب دلالوں کو اصلی خریداروں کے نام بتائے جاتے ہیں ۔ یوم نامزدگی ۔
Ticket day Noun (لندن کا صرافہ ) حساب کا دن ۔ جب دلالوں کو اصلی خریداروں کے نام بتائے جاتے ہیں ۔ یوم نامزدگی ۔
Ticket gate Noun (برطانیہ) ٹکٹ گیٹ ۔ ریلوے پلیٹ فارم سے باہر نکلنے کا راستہ جہاں مسافر ٹکٹ حوالہ کرتے ہیں ۔
Ticket holder
Ticket less passengers were being fined Phrase بغیر ٹکٹ مسافروں کو جرمانہ کیا جا رہا تھا
Ticket night Noun تھیٹر کا وہ تماشا جس کی آمدنی ٹکٹ بیچنے والوں میں حصہ وصولی کے مطابق تقسیم کردی جاتی ہے ۔
Ticket of leave رعایتی چُھٹی جس کی رو سے مجرموں کو تھوڑی سزا بُھگتنے کے بعد بعض شرائط کے تحت رہائی مل جاتی ہے ۔ مشروط رہائی ۔
Ticket of leave man Noun وہ مجرم جو رعایتی چھٹی پر رہا ہوا ہو ۔
Ticket of leave man Noun وہ مجرم جو رعایتی چھٹی پر رہا ہوا ہو ۔
Ticket of leaves Idiom ٹکٹ جس کی رو سے قیدیوں کو بوجہ نیک چلنی باہر جا کر کام کرنے کی اجازت ہوتی ہے ۔
Ticket office Noun ٹکٹ گھر ۔ دفتر جہاں ٹکٹوں کی فروخت اور نشستیں محفوظ کرانے کا کام کاج ہوتا ہو ۔
Ticket porter Noun (لندن کا ) لائسنس دار قلی جو بِلاّ یا بیج لگائے ہوئے ہو ۔