English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thrillingness Noun ہیجان خیزی ۔ ارتعاش ۔
Thrilly Adjective ہنگامہ خیز ۔ جوش انگیز ۔ سناٹے میں لانے والا ۔
Thrimble (انگریزی بول چال) tremble کا متبادل ۔
Thrimsa thrymsa
Thripidae Adjective تھریپیڈا ۔ ترپسہ کا خاندان ۔ چھوٹے لمبوترے حشرات ان کے انٹینا کے ۶ سے ۹ قطعات ہوتے ہیں ۔
Thrips Adjective تھرپس ۔ بہت چھوٹے ۲ ملی میٹر تک لمبے نازک پتلے حشرات ۔ ان کے پر لمبوترے اور جھالر نما ہوتے ہیں ۔ لاروا اور بالغ حشرہ نازک پودوں کی بافتوں میں سوراخ کر کے رسنے والا رس چوستے ہیں ۔ مرچ ۔ پیاز اور گندم کے پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔
Thristor Phrase تھائی رسٹر : سلیکان ۔ کنٹرول ڈریکٹی فائر جس میں کرنٹ کے بہاﺅ کو روکنے جاری کرنے کےلیے ایک موج کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
Thrive Verb خوشحال ہونا ۔
Thrived Verb کامیاب ہوا اور ہوتے گیا ۔
Thriveless Adjective ناکام ۔ بے توفیق۔ غیر سود مند ۔
Thriver Noun کاروبار چمکانے والا دولت کمانے والا ۔
Thriving Adjective کامیاب ۔ پنپتا ہوا ۔
Thrivingly Adverb ترقی کرتے ہوئے ۔ دولت کماتے ہوئے ۔ کامیابی سے ۔
Thrivingness Noun (اب شاذ) ترقی کی حالت ۔ پنپنا ۔ دولت کی ترقی ۔
Thrix o
Thro دیکھو : through
Throacic cavity Noun سینہ جس میں پھیپھڑے اور دل وغیرہ ہوتے ہیں اور یہ باریطون سے گردن تک ہو تا ہے
Throacie injury Noun سینہ کا منفذ یا مدخل
Throat گلا ۔
Throat band Noun (زین سازی) گھوڑے کے گلے کے اندر کا ایک تسمہ ۔ جس سے لگام کو اپنی حالت پر رکھا جاتا ہے ۔
Throat cough Noun سُعال حلقی ۔ حلقی کھانسی ۔
Throat cut Noun گلو بریدگی ۔
Throat deafness Noun حلق کی ایک بیماری سے بہرا پن ۔
Throat halyard Noun (gaff) کانٹے کو لٹکانے والی رسیاں ۔
Throat lash latch
Throat pipe Noun (تشریح) نرخرا ؛(جہاز رانی) اسٹیم انجن کی نلی جس سے اسٹیم پاس ہوتی ہے ۔
Throat register Noun سب سے کم آواز کا ٹیپ ۔
Throat sore Noun خراش گلو ، درد گلو ، خناق
Throated Adjective گلو دار ۔ حلقی ۔ حلق کا ۔
Throatily Adverb حلق کے طور پر ۔ حلقی تلفظ کے مطابق ۔