English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Threshold frequency Noun (الیکٹرک) آغازی تعُد ۔
Threshold in Phrase تھرش ہولڈ : عموماً مقدار کی وہ قدر جس سے نیچے نظام میں اچانک تبدیلی رونما ہوتی ہے ۔
Threshold of consciousness Noun (نفسیات) عقلِ شعور ۔ عقلِ حس ۔
Threshold of hearing Noun سماعتی گراف ۔ سماعت نگارش ۔
Threshold price Adjective سب سے کم قیمت ۔
Threshold school Adjective صنعتی تربیت کا ادارہ جہاں نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کو تعارفی تربیت دی جاتی ہے ۔
Threw Verb Throw کا فعل ماضی ۔
Thrice Adverb تین بار ۔ تین گنا ۔ سہ چند ۔ تگنا ۔
Thrice blessed Adjective نہایت متبرک ۔ نہایت مبارک ۔
Thrice favoured Adjective نہایت عزیز ۔ بٹا منظور نظر ۔
Thrice ill starred is he who marries when he is poor
Thrico Adverb سہ چند ۔ تین بار ۔ تگنا ۔
Thrife Noun کفایت کفایت شعاری ۔ نفع ۔ ایک قسم کے پودے ۔
Thrift Noun کفایت شعاری ۔
Thrift shop Noun استعمال شدہ سامان بیچنے والی دوکان ۔ خصوصاً خیراتی مقصد سے ۔
Thriftily Adverb کفایت شعاری کے ساتھ ۔ اقبال مندی سے ۔ بہ کفایت ۔ جزرسی سے ۔
Thriftiness Noun کفایت شعاری ۔ کم خرچی ۔ جز رسی ۔
Thriftless Adjective فضول خرچ ۔ ناعاقبت اندیش ۔ آنے والے وقت کے لیے نہ سوچنے والا ۔
Thriftlessly Adverb غیر نفع بخش طور پر ۔ فضول خرچی کے ساتھ ۔
Thriftlessness Noun فضول خرچی ۔ اسراف ۔
Thriftshop Noun کفایتی دوکان ۔ دوکان جہاں پُرانا مال اسباب عام طور پر خیرات کی غرض سے کم نرخوں پر فروخت ہوتا ہے ۔
Thrifty Adjective کفایت شعار ۔ جُز رسی سے کام لینے والا ۔ کم خرچ ۔ خوشحال ۔
Thrifty housewives preserved thier homegrown vegetables and frouits by canning pickling the cold weather
Thrill Noun انبساط ۔
Thrilled Verb شوق پیدا کیا ۔
Thriller Noun جذبات کی لہر ، سنسنی خیزناول ، ہیجان خیز ناول ۔
Thrillful thrilling
Thrilling Adjective ہیجان خیز ۔ لرزا دینے والا ۔ جوش سے لرزتی ہوئی ۔
Thrilling pulse Noun (طب) مختلج نبض ۔
Thrillingly Adverb جوش آوارنہ ۔ ہیجان خیز طریقے سے ۔ تجسس آمیزانہ ۔