English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Throatiness Noun حلقیت ۔ حلقی آواز سے ۔
Throatlatch Noun چمڑے کا فیتہ یا تسمہ ۔ گھوڑے کے حلق کے نیچے سے گزارا جاتا ہے ۔ لگام ۔
Throatlly Adverb حلقی آواز سے ۔ بھاری آواز سے ۔
Throatwort Noun ایک قسم کا پھول ۔
Throaty Adjective بھاری اور حلقی آواز کا حامل ۔
Throb Verb دھڑکنا ۔ بھڑکنا ۔ دل یا نبص کا دھڑکنا ۔ دھڑکن ۔
Throbbed Verb دھڑکا ۔
Throbber Noun دھڑکانے والا ۔ لرزانے والا ۔
Throbbing Adjective تپکن ۔
Throbbingly Adverb دھڑکتے ہوئے ۔ اہتزاز یا ارتعاش کی حالت میں ۔ کرب کے طور پر ۔
Throdosian Adjective رومی شہنشاہ تھیوڈوسیوس دوم کا یا اس سے متعلق ۔
Throe Noun سخت قسم کی اینٹھن ۔ شدید درد ۔ کرب ۔ دردِ زہ ۔
Throes درد زہ ۔
Throes درد زہ ۔
Throgmorton street Noun لندن کا صرافہ ۔ لندن کے صرافے والے ۔ ان کی روائیاں ۔
Thromb o
Thrombase Noun (طبیعیات ۔ کیمیا) خمیر خون ۔ دلمہ ساز مادہ ۔
Thrombasthenia Noun جمے ہوئے یا لوتھڑے دار خون کی نکسیر آنا
Thrombectomy Noun خون کا چھیچڑا بذریعہ جراحی نکالنا ۔
Thrombin Noun, Adjective تھروم بین بالعموم رواں خون میں نہیں ہوتے پروتھروجین کے ذریعے پیدا کیے جاتے ہیں ۔
Thrombin thrombase
Thrombo arteritis Noun شریانی ورم جس میں انجماد خون ہو جاتا ہے ۔
Thrombo thromb
Thromboangiitis Noun سوزش والی رگ میں خون جمنا ۔
Thromboangitis Noun سدہ بننے کی وجہ سے خون کی نالی میں سوزش
Thromboarteritis Noun خون جمنے سے ورید کی سوزش ۔
Thromboclasias Noun سدہ کا تحلیل ہونا
Thrombocyst Noun سدہ کے گرد غلاف بن جانا
Thrombocystis Noun سدہ کا تحلیل ہونا
Thrombocyte Noun خون جمنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے ۔