thrips – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھرپس ۔ بہت چھوٹے ۲ ملی میٹر تک لمبے نازک پتلے حشرات ۔ ان کے پر لمبوترے اور جھالر نما ہوتے ہیں ۔ لاروا اور بالغ حشرہ نازک پودوں کی بافتوں میں سوراخ کر کے رسنے والا رس چوستے ہیں ۔ مرچ ۔ پیاز اور گندم کے پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نبات چُوس کیڑا ۔ طرہ پراں سلسلے کے چھوٹے چھوٹے کیڑے جن کے لمبے لمبے تنگ بازو بالوں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu