English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thrombocythaemia Noun ایسی کیفیت جس میں خون کے پلگ میں اضافہ ہو کر خون رگوں میں رکنے لگتا ہے ۔
Thrombocythemia Noun خون میں پلیٹ لٹس کی تعداد میں اضافہ
Thrombocytic Adjective بُستہ خون کے خلیے کا ۔
Thrombocytolysis Noun پلیٹ لٹس کا تباہ ہونا
Thrombocytopathy Noun سدے بننے کا عارضہ
Thrombocytopenia Noun, Adjective خون کے پلگوں کی کمی کے باعث زخم سے کافی دیر خون بہتا رہتا ہے ۔
Thrombocytopenic purpura Noun ایک سَنڈروم جِس میں کَم خُونی پَلَیٹ لیٹ میُوکوسَل رَوَانی خُون پَر پُورا ہوتے ہَیں
Thrombocytophoresis Noun خون خمیرہ بنانے والا خلیہ ، کسی فرد کے جسم سے خون حاصل کرنے کے بعد اس میں سے نکالنے کے بعد باقی مادہ خون اس کے جسم میں دوبارہ داخل کر دینا
Thrombocytopoiesis Noun پلیٹ لٹس بننا
Thrombocytosis Noun راجع ۔
Thromboembolic Noun, Adjective ایسا وقوعہ مراد ہے کہ تھرامبس جسم کے ایک حصے سے دوسرے میں جا رگ کو بند کردیتا ہے ۔
Thromboembolism Noun ایک سُداد ۔ جو شریانوں میں جمے ہوئے خون سے علٰیحدہ ہو کر خون کی کسی نالی میں گردشِ خون کو روک دے
Thromboendarterectomy Noun شریان کی اندرونی سطح پر سدہ بننے کی وجہ سے سوزش
Thromboendarteritis Noun, Adjective ورید میں خون کے بلگ کے باعث جلن ۔
Thromboendocarditis Noun ماضی میں یہ اصطلاح دل کے اندرون سدہ بننے سے پیدا ہونے والی سوزش کے لئے مستعمل تھی
Thromboendraterectomy Noun شَریان سے تھَرومبَس کو نِکالنا اور سورَاخ کیا جاتا ہے
Thrombogenesis Noun خونی سدہ بننا
Thrombogenic Adjective خون جمانے کے قابل ۔
Thromboid Noun خونی سدہ جیسا
Thrombokinase Noun راجع ۔
Thrombokinetics Noun خونی سدہ میں بننے کی وجہ سے لمف نالی میں سوزش
Thrombolysis Noun خونی سدہ کا انحلال
Thrombolytic Adjective خون کے پلگوں کی تحلیل کے متعلق ۔
Thrombopenia Noun خون میں ضروری سدوں کی قلت
Thrombophilia Noun (طب) دلمی میلان ۔
Thrombophlebitis Noun خون کے ثانوی چھیچڑوں کے باعث ورید کی سوزش ۔
Thromboplastic Adjective دلمہ ساز ۔ خون کے تھکے بننے کی رفتار تیز کرنے والا ۔ رفتار بڑھانے کا باعث ۔
Thromboplastin Noun مترادف ہے تھرامیوکینائس کا ۔
Thromboplastin thrombokinase
Thrombopoiesis Noun خون میں بستگی کا رجحان