English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Threeling Noun ہیجان خیز ۔ لرزا دینے والا ۔
Threeness Noun تثلیث ۔ سہ گانگی ۔
Threepence Noun تین پینی کے برابر کی رقم ۔
Threepenny Adjective تین پینی کے برابر ۔ معمولی قیمت کا ۔
Threepenny bit Noun پرانا تین پنس کا سکّہ ۔
Threepenny worth Adjective تین پینی کی قیمت کا ۔
Threescore Noun ساٹھ سال کی عمر ۔
Threescore and ten Noun ستر برس کی عمر ۔ عمر طبعی ۔
Threesome Noun (خصوصاً اسکاتستانی)تین آدمیوں کی جماعت ۔ تین آدمی ایک ساتھ ۔
Thremmatology Noun حیوانوں اور پودوں کی پروش کا علم ۔
Threnode Noun آہ و بکا ۔ ماتم ۔ بین (جو کسی کے مرنے پر کئے جائیں ) ۔
Threnodial threnodic
Threnodist Noun نوحہ خواں ۔ مرثیہ گو ۔ نوحہ گر ۔
Threnody threnode
Threnos Noun نوحہءعزا ۔ مرثیہ ۔ سوگ ۔
Threonine Noun ایمینو ایسڈ ۔
Threonine thr
Threpsology Noun (طب) غذائیات ۔ علم تغذیہ ۔
Threptic Adjective تغذیہ سے متعلق ۔ پرورش نوازد ۔
Thresh Noun دیکھو : Trash
Threshed Verb غلے کو گاہا ۔
Thresher thrasher
Threshing Noun (زراعت) گاہ ۔ گہائی ۔
Threshing floor گندم کوٹنے کی جگہ ۔
Threshing machine thrashing machine
Threshold Adjective وہ درجہ جہاں مہیج محسوس ہوسکے ۔
Threshold body Noun جسم دہلیزی
Threshold dose Noun دوا کی وہ قلیل مقدار جو مطلوبہ نتائج کو ظاہر کر دے
Threshold energy ابتدائی توانائی ۔ توانائی کی وہ کم از کم مقدار جو متعامل مالیکیولز میں تعامل کے لیے ضرور ہونا چاہے ۔ اس کا اظہار Et سے کیا جاتا ہے ۔
Threshold erythema dose Noun دوا کی وہ قلیل مقدار آغاز میں ہی ۸۰ فیصد افراد میں جلد پر سرخ دھبے ڈال دے جبکہ ۳۰ دن میں جلد پوری طرح سرخ دھبوں سے بھر جائے جبکہ باقی ۲۰ فیصد افراد میں دوا کا کوئی اثر دکھائی نہ دے