English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tandan Noun ایک قسم کی آسٹریلیائی مچھلی ۔
Tandem Noun, Adverb آگے پیچھے دو یا تین نشستوں والی بائسیکل یا ٹرالی سائیکل ۔ تپیّا۔ آگے پیچھے لگی ہوئی دو یا تین قطار بند مشینیں یا آدمی ۔
Tandem bicycle tricycle canoe
Tandem connectlon Noun (الیکٹرک) سلسہ جوڑ ۔
Tandem engine Noun وہ اسٹیم انجن جس میں دو اسٹینڈ اَ گے پیچھے ہوں اور فشار گز پر دو فشارے کام کر رہے ہوں ۔
Tanderil Name تجارتی نام ہے آکسی فینا بوٹارون کا ۔
Tando adam ٹنڈو آدم ۔
Tando adam railway station
Tandom Adverb آگے پیچھے ۔ اس طرح کہ ایک کے بعد دوسرا ہو ۔ ایسے گھوڑے افراد اشیا یا اجزا کی یکے بعد دیگرے ہونے کی صورت ۔
Tandoor Noun تندور یا تنّور جو پاکستان اور ہندوستان میں عام ہیں ۔
Tandoori Noun تندوری روٹی وغیرہ جو تندور میں پکی ہو ۔ تندوری چکن ۔
Tandstlkor Noun (سوئیڈن کی ) دیا سلائی ۔ کبریت سویدی ۔
Tanees Name تانیس ۔ عادت ۔
Taner Name تانر طلوعء سحر ۔
Tanfeer نازونعت سے پالنا ۔
Tang Noun, Verb جھنکار ۔ ایک قسم کی سمندری گھاس ۔ شہد کی مکھیوں کو ہلانا ۔
Tang tang
Tang tangue
Tanga Noun ایک طرح کا ازار جو نکر کو اپنی جگہ سہارا دے کر رکھتا ہے ۔ نالا ۔ لاسٹک ۔ ڈوری وغیرہ ۔
Tangalung Noun سماترا اور جاوا کا مشک بلا ﺅ ۔
Tangara Noun تنگارا ۔ قدیم یونان کا شہر ۔ مٹی کی مورتیاں جو تنگارا کے مقبروں میں پائی گئ تھیں یا اس طرز کی دوسری مورتیاں ۔
Tangatangkatanktakah
Tanged Adjective نکیلی ۔ تیز ۔ باریک ۔
Tangelo Noun سنگترے یا نارنگی کا مخلوط النسل درخت جسے چکوترے یا گریب فروٹ سے پیوند کیا گیا ہو ۔
Tangency Noun مماسیت ۔ تماس ۔
Tangent Noun, Adjective خط مماس ۔ وہ خط جو کسی سطح کو آگے چھوتا ہوا گزرے مگر قطع نہ کرتا ہو ۔
Tangent back sight Noun (بندوق) ایک قسم کی نال کی مکھی جس میں مختلف کھڈوں کی اونچائی زاویہٴٴّ ارتفاع کے خط مماس کے برابر ہوتی ہے ۔
Tangent balance
Tangent galvanometer Noun مماسی گلوانو میٹر برقی رو پیما جس کے لچھے میں سے جانچی جانے والی رو گزرتی ہے ۔ اس کی قوت کا اندازہ اس زاویے کے مماس سے کیا جاتا ہے جو سوئی کے ہٹنے سے بنتا ہے ۔
Tangent law Noun (طبیعیات ) کلیہ مماس ۔