English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tamseel | Name | تمثیل ۔ مشابہت |
| Tamseen | Name | تمسین ۔ نام رکھنے والی ۔ |
| Tamsil | مثال مطابقت ڈرامہ ۔ | |
| Tamsin | Name | تمسین ۔ نام رکھنے والی ۔ |
| Tamveel | Name | تمویل ۔ امیر بنانا ۔ |
| Tan | Noun | بلوط یا دوسرے درخت کی پسی ہُوئی چھال ۔ |
| Tan balls | Noun | کسا پھوک کے گولے جو ایندھن کے کام آتے ہیں۔ |
| Tan bark | Noun | کسّا ۔ پوست دباغی ۔ |
| Tan bed | Noun | بلوط کی چھال کی تہ ۔ |
| Tan vat | Noun | دباغی کی ناند ۔ |
| Tan wood | Noun | دباغی کی لکڑی ۔ |
| Tan yard | Noun | (معاشیات) دباغ خانہ ۔ |
| Tana | Noun | تھانا ۔ پولیس اسٹیشن ۔ چوکی ۔ کوتوالی ۔ |
| Tanab | Name | طناب : ڈوری ۔ رسّی ۔ ڈور ۔ |
| Tanacetum vulgare | Noun | قرنفل |
| Tanadar | Noun | تھانیدار ۔ پولیس اسٹیشن کا انچارج ۔ داروغہ ۔ |
| Tanager | Noun | برقش امریکی ۔ امریکی پرندوں کی بعض قسمیں جو اپنے چمکیلے رنگوں کی وجہ سے مشہور ہیں ۔ جیسے لال تنگرا ۔ |
| Tanagra | Noun | پکائی ہوئی مٹی ۔ سرخی ماٰئل بادامی رنگ کی مورتیاں یا مجسمے جو boeotia میں تناگرا کے قرب و جوار میں پائے جاتے ہیں ۔ |
| Tanagrine | Adjective | تناگرا سے متعلق یا اُس کا ۔ |
| Tanagroid | Adjective | تناگرا مانند ۔ |
| Tanaostigmatidae | Adjective | ٹینوسٹگمائیڈا ۔ بہت چھوٹی بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ ۲سے ۳ ملی میٹر تک لمبی ہوتی ہیں ۔ رنگ گہرا اور اینٹینا خمدار ہوتا ہے ۔ غلاف پر بھونروں کی طفیلیئہ ہیں ۔ |
| Tanar | Name | تانر ۔ طلوع سہر ۔ |
| Tanashah | Name | تاناشاہ ۔ دکن کا نہایت نازک مزاج بادشاہ ابولحسن تاناشاہ |
| Tanat | Name | طینت : طبیعت ۔ عادت ۔ پیدائش ۔ |
| Tanaz | Name | طناز : شوخ ۔ چنچل ۔ مذاق کرنے والا ۔ |
| Tanazi | Name | طنازی ۔ اشارہ ۔ شوخی ۔ |
| Tanbark | Noun | شاہ بلوط یا شیکران کے درخت کی چھال جو دباغت کے کام اتی ہے ۔ پوست دباغی ۔ |
| Tance | Noun | مقابلہ ۔ مدافعت ۔ مزاحمت ۔ |
| Tance of proposal | (پریمییم ادا کرنے کی صورت میں) بیمہ کمپنی کا مال کے نقصان کی ذمہ داری کی قبولیت ۔ | |
| Tand | Noun, Verb | جھنکار ۔ ایک قسم کی سمندری گھاس شہد کی مکھیوں کو ہلانا ۔ |