tandem – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Adverb

Urdu Meaning (اردو معنی)

آگے پیچھے دو یا تین نشستوں والی بائسیکل یا ٹرالی سائیکل ۔ تپیّا۔ آگے پیچھے لگی ہوئی دو یا تین قطار بند مشینیں یا آدمی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹم ٹم ۔ دوچکے یا پہیے والی گاڑی جسے دو گھوڑے کھینچتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adverb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک دوسرے کے پیچھے ،آگے پیچھے(گاڑی میں جتے ہوئے دو گھوڑوں سے متعلق )۔ دوگال ۔ دو اسپہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective, Adverb

Urdu Meaning (اردو معنی)

گاڑی میں گھوڑوں کو آگے پیچھے لگاتے ہوئے ۔ آگے پیھچے جتے ہوئے ۔

🔹 Roman Urdu