English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tampan جنوبی افریقہ کی ایک قسم کی زہریلی چیچڑی ۔ تمپان ۔
Tamped Verb آہستہ سے دبایا ۔
Tamper Verb جعلی تبدیلی کرنا یا تحریف کرنا ۔
Tamper proof
Tampered Verb غصہ آیا ۔
Tampered with Verb تحریف کردہ دستاویز میں جعل بنانا یا تحریف کرنا ۔
Tamperer Noun مدخِل ۔ دست اندازی یا تصرف کرنے والا ۔
Tampering Noun تبدیلی ناجائز ۔ تحریف ۔
Tampering with the market Verb مارکیٹ کی قیمتوں میں تغیر و تبدیل پیدا کرنا ۔
Tampering with the market stk Verb خفیہ ذرائع کام میں لا کر قیمتوں میں عدم استحکام پیدا کرنا ۔
Tamphephobia Adjective زندہ دفنا دیے جانے کا خوف جو مرض کی حد تک پہنچ جائے ۔
Tamping Noun بھرت ۔ وہ چیز جو بارود کی تہ پر ڈاٹ کی طرح لگائی جائے ۔ ؛ مٹی وغیرہ؛ ڈاٹ لگانے کا عمل۔
Tamping bar Noun دیکھو : stemmer
Tamping iron Noun ڈنڈی توڑ ۔ پھلوں سے ڈنڈیاں الگ کرنے والا ۔
Tamping plug Noun برما سے چھید کیے ہوئے سوراخ کو بند کرنے کی ڈاٹ یا پچر ۔
Tamping rod Noun ٹھوکن سلاخ ۔
Tampion Noun بندوق کی نال کی ڈاٹ عموماً چوبی ۔ ارغنوں کی نلکیوں میں لگنے والا ڈھکن ۔ روک ۔
Tamplon tomplon
Tampon Verb ڈاٹ لگانا ۔ زخم کو روکنے کے لیے فتیلہ گُزاری کرنا ۔
Tampon shock syndrome Noun راجع ٹاکسک شاک سنڈروم ۔
Tamponade Noun, Verb, Adjective گدی رکھنا ۔
Tamponage Noun ڈاٹ بندی کا طریقہ ۔ فتیلہ بندی ۔
Tampondade Noun فتیلہ بندی ، فرزجہ رکھنا
Tamponment Noun ڈاٹ بندی ۔ فتیلہ بندی ۔
Tamra Name تامرہ: کھجوریں رکھنے والی ۔
Tamreel Name تمویل ۔ امیربنانا ۔
Tamreen Name تمرین ۔ نرم بتانا ۔
Tamreesh Name تمریش ۔ تھوڑی بارش
Tamrin Name تمرین ۔ دہرانا ۔
Tamsaal Name تمثال ۔ تصویر ۔ نقش و نگار ۔ مجسمہ