English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tangent line Noun (ہندسہ) خط مماس ۔
Tangent of an angle Noun (ہندسہ ) نسبت مماسی ۔ قدر مماسی ۔ وہ نسبت جو قائم الزاویہ مثلث میں خط عمودی کے قاعدے سے ہو ۔ (ریاضی) ظلّ زاویہ ۔
Tangent saw Verb (لکڑی کا کندا) لمبائی میں چیرنا ۔
Tangent scale Noun (بندوق) ایک قسم کی نال کی مکھی جس میں مختلف کھڈوں کی مکھی جس میں مختلف کھڈوں کی اونچائی زاویہ ارتفاع کے خط مماس کے خط مماس کے برابر ہوتی ہے ۔ درجہ بند پیمانہ جس سے زاویوں کے خطوط مماس ظاہر ہوتے ہوں ۔ (الیکٹریک انجینیئرنگ) مماسی پیمانے ۔
Tangent screw Noun مماسی پیچ ۔
Tangent sight Noun دیکھو : tangent scale
Tangent traingle Noun (ریاضیات) مماسی مثلث ۔
Tangentail focus Noun (بصریات) مماسی ماسکہ ۔
Tangental Adjective مماسی ۔ظِلّی ۔
Tangential Noun (ہندسہ) وہ نقطہ جس پر خط مماس دوبارہ منحنی کو قطع کرتا ہے ۔
Tangential acceleration Noun مماثل اسراع ۔ تین جینتی شرح رفتار ۔
Tangential focus Noun (بصریات) مماسی ماسکہ ۔
Tangential force Noun (طبیعیات) مماسی قوت ۔ قوت مماسیہ
Tangential tangental
Tangentially tangentally
Tangently Adverb مماس کی طرح سے ۔مماس کے رُخ پر ۔
Tangerine Adjective طنجہ کا باشندہ ۔ ایک چھوٹا سنترہ جو طنجہ میں پیدا ہوتا ہے ۔
Tangerine orange Noun چکئی سنگترہ ۔
Tangerine ornge Noun چکئی سنترہ (طنجہ کا ) ۔ طنجہ کی نارنگی کی ایک قسم ۔ (نباتیات) طنجوری نارنگی ۔
Tanghin Noun مڈغا سکرکا اٰیک د ر خت ۔
Tangibility tangibleness
Tangible Adjective محسوس ۔ حسی ۔ واضع ۔ قطی ۔
Tangible asset Noun جسمی اثاثہ ۔ واضح اثاثہ ۔
Tangible assets Noun مادی اثاثے ۔
Tangible benefit Noun محسوس فائدہ ، مادی فائدہ ۔
Tangible net worth بین ۔ واضع ۔ روشن نہ کہ خیالی قدرو قیمت ۔
Tangible proof Noun ثبوت یا دلیل معقول ۔
Tangible property Noun جائداد مادی ۔
Tangible security مادی ضمانت ۔ محسوس ضمانت ۔
Tangibleness Noun لمس پذیری ۔ محسوسیت ۔ محسوس کرنے کی حِس ۔