English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tangibly Adverb واضع طور پر ۔ محسوس طور پر ۔
Tangier Noun (جغرافیہ) طنجہ ۔
Tanginess Noun گھن ۔ زور دار آواز کی گونج ۔
Tangle Verb الجھانا ۔ الجھنا ۔ الجھن میں ڈالنا ۔
Tangle fish Noun سُوا مچھلی ۔ ایک خاص قسم کی مچھلی جس کا گلپھڑا لمبا اور دانت سوئی کی طرح باریک ہوتے ہیں
Tangle head Noun ایک صدا بہار گھاس ۔
Tangle net Noun گَلپھڑا جال ۔ جِل جال ۔ ایک پَردہ نُما جال جو پانی میں عموداً لگایا جاتا ہے ۔
Tangle picked Noun چڑیا کی ایک قسم ۔
Tangle root Name انناس کی غیر معمولی حالت جس میں اس کی جڑیں اصلی حالت پر نہیں رہتی ہوں بلکہ جڑ کے تنے کے چاروں طرف لپٹ جاتی ہیں ۔
Tangle tail Noun پتھر بیل ۔ ایک قسم کی بیل جو عموما چٹانوں اور دیواروں پر چڑھتی ہے ۔
Tangle wrack Noun ایک قسم کی دریائی گھاس جو بطور کھاد استعمال ہوتی ہے ۔
Tangled Verb گانٹھ ڈالا ۔
Tangled affair Noun پیچیدہ معاملہ ۔ الجھا ہوا مسئلہ ۔
Tangled hair Noun ژولید بال ۔ آشفتہ مو ۔
Tangled tangly
Tanglefoot Adjective پاپیچ ۔ پاﺅں پھانسنے یا اُلجھانے والا ۔
Tanglement Noun پیچیدہ حالت ۔ الجھاﺅ کی حالت ۔ ابتر ہونے کی حالت ۔
Tanglesome Adjective پیچیدہ ۔ الجھا ہوا ۔
Tangling Noun پیچیدگی ۔ آشفتگی ۔ الجھن ۔
Tanglingly Adverb پیچیدگی کے طور پر ۔ الجھن کے طور پر ۔
Tangly Adjective الجھا ہوا ۔ پیچیدہ ۔ غیر شفاف جو واضح نہ ہو ۔
Tango Noun جنوبی امریکہ کا ایک حبشی ناچ ۔
Tango receptor Noun (حیوانیات) لمس حسّاسہ ۔
Tangoed Verb ناچ ناچا ۔
Tangoreceptor Adjective ٹینگوری سیپٹر ۔ لمس حساسہ ۔ لمس یعنی چھوئے جانے کا احساس رکھنے والا عضو ۔
Tangram Noun ایک چینی معما۔ ایک مربع کو سات ٹکڑوں میں کاٹ کر مختلف شکلوں میں جوڑنے کا کھیل ۔
Tangue Noun مڈغاسکر کا ایک دودھ پلانے والا جانور ۔
Tangum Noun (حیوانیات) تبت اور بھوٹان کا ٹٹو ۔ ٹانگن ۔
Tangun Noun (حیوانیات) تبت اور بھوٹان کا ٹٹو ۔ ٹانگن ۔ (عام طور پر ابلق یا چتکبرا )
Tangy Adjective نوکدار ۔ تیز ۔