English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tamalerron tamale
Tamam Name تمام ۔ ختم ۔ سارا ۔ سب ۔
Tamama Name تمامہ ۔ باقی ماندہ ۔ بچا ہوا ۔
Tamana Name تمنا ۔ خواہش آرزو ۔
Tamandua tamandu
Tamanna Name تمنا ۔ آرزو ۔ امنگ ۔ خواہش ۔
Tamanoir Noun مور خور حیوانات کی قسمیں ۔ مور خور کبیر ۔
Tamanrasset was reached at last
Tamaq Name تعمق ۔ ضد کرنا ۔ سوچنا
Tamar Name طمار ۔ بلند ۔ مقام ۔ اونچی جگہ ۔
Tamara Name تمارا ۔ کھجور کا درخت ۔
Tamarack hackmatack
Tamarau Noun تمارو ۔ چھوٹی ۔ سیاہ جنگلی بھینس جس کی نسل فلپائن میں پائی جاتی ہے ۔
Tamaricaceae Noun (نباتیات) سیاہ عرعر ۔ جھاﺅ کا درخت ۔
Tamaricaceous Adjective جھاو کے درخت سے متعلق ۔
Tamarin Noun تمرین ۔ تمارین ۔ جنوبی امریکا کے گرم علاقوں میں پایا جانے والا بندر جس کی دم گچھے دار ہوتی ہے ۔
Tamarind Name املی ۔
Tamarind fish Noun املی ڈال کر پکائی ہوئی مچھلی ۔
Tamarind plum Noun مشرقی ہندی درخت کا نام ۔ س درخت کا پھل ۔
Tamarind red Noun تمر گجرات
Tamarind tea water
Tamarindien Noun سنامکی
Tamarindus indica Noun املی
Tamarisk Noun سمندر کے کنارے کی ایک جھاڑی جس پر سفید اور گلابی پھول آتے ہیں اور جس کے پتے نرم ہوتے ہیں ۔
Tamarisk aphylla Noun لال جھاﺅ ، فراش ، سیاہ گز ، فرواں ، شکار گز
Tamarisk salt Noun درخت گز سے نکالا ہوا نمک ۔
Tamarisk ware Noun درخت گز ی لکڑی سے بنائے ہوئے برتن ۔
Tamarix دیکھو:tamarisk
Tamarix arceuthoides Noun چھوٹا جھاﺅ
Tamarix articulata Noun لال جھاﺅ ، فرش ، سیاہ گز ، فرواں ، شکار گز