English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Tamarix articulate Noun (نباتیات) پتھر واں ۔ فراّش ۔
Tamarix bengalensis Noun لمبا جھاﺅ
Tamarix dioica gallica
Tamarix florida Noun چھوٹا جھاﺅ
Tamarix gallica Noun درخت جھاﺅ
Tamarix gallica indica Noun جھاﺅ ، طرفا ، درخت گز ، مائین
Tamarix germanica Noun بس ، امبو
Tamarix indica Noun جھاء ، وطرفا ، درخت گز ، مائین
Tamarix orientalis Noun لال جھاﺅ ، فراش ، فرواں ، سیاہ گز ، شکار گز
Tamarix troupii Noun جھاﺅ ، طرفا ، درخت گز
Tamas Noun (فلسفہٴہند میں) نادانی ۔ جہل ۔ تاریکی ۔
Tamasa Name تماصہ ۔ بچا ہوا ۔
Tamasha urdu
Tamat Name تمت ۔ اختتام ۔
Tamate Noun ٹینک ایسڈ کا نمک
Tamavul Name تمول ۔ دولت مندی ۔ مال دار ہونا ۔ مال داری ۔
Tamay Name طامع ۔ امید وار حریص ۔
Tambour Noun طنبور ۔ طنبورہ ۔ ڈھولک ۔ ڈھول ۔ چھتری کا گول حصہ ۔ گول پتھر جو ستون کے درمیان ہوتا ہے ۔
Tambour frame Noun کار چوبی کا فریم ۔
Tambour lace Noun کار چوبی کا فیتہ ۔
Tambour needle Noun زردوزی کے کام میں استعمال ہونے والی سُوئی ۔
Tambour stitch Noun کروشیا کاری کا ٹانکا ۔
Tamboura Noun تان پورا ۔ تار کا ایک ہندوستانی ساز جو ایک ہی بنیادی سُر بجاتا ہے ۔
Tambouratambur
Tambourer Noun طنبورہ نواز ۔ ڈھولک بجانے والا ۔ زردوزی کرنے والا ۔
Tambourin Noun مرونگ ۔ طبورہ ۔ طنبوری ناچ ۔
Tambourine Noun طنبوری ۔ دف ۔ رباب ۔ چنگ ۔ جس کے گھیر میں دھات کے چھوٹے چھوٹے چھناکے لگے ہوتے ہیں ۔
Tambourine pigeon Noun ایک افریقی کبوتر ۔
Tambourinist Noun طنبورہ نواز ۔ طنبورہ بجانے والا ۔ طنبورہ کا ساز بجانے والا ۔
Tambreet Noun ایک دودھ پلانے والے آبی جانور کی جنس جو آسٹریلیا میں پائی جاتی ہے ۔