English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Talqulbadeen Name طلق البرین ۔ سخی فیاض ۔
Talseem Name تلثیم ۔ عقیدت ۔
Talsim Name تلثیم ۔ حرمت ۔ تکریم ۔ بوسہ دینا ۔
Talta Name طالتہ ۔ نصیب والی ۔
Taluk talug
Taluk talug
Talukdar taluqdar
Talus Noun ٹخنے کی ہڈی ۔
Talus astragalus Adjective ٹیلس ۔ ایسٹراگیلس ۔ ٹخنے کی ہڈی ۔ ٹانگ کی ہڈی کے ساتھ جوڑ بناتی ہے ۔
Talus slope Noun (ارضیات) ڈھلان دامنہ ۔
Talwana Name تلوانہ بے چینی ۔
Talween Name تلوین ۔ رنگت بدلنا ۔
Talwih Name تلویح ۔ روشن کرنا ۔ منور کرنا ۔ چمکانا ۔
Talya Name ٹلیا ۔ چوزہ ۔ مرغی کا بچہ ۔ چھوٹی مرغی ۔
Tam Noun دیکیھے ۔
Tam o shanter Noun گول قُبا نما ٹوپی ۔ (اُون یا سُوت کی) ۔
Tam o shanter Noun گول قُبا نما ٹوپی ۔ (اُون یا سُوت کی) ۔
Tam o shanter tam
Tam tam Noun طبل چپنی ۔ دھات کی پیالی نما گھنٹی ۔
Tam tam Noun طبل چپنی ۔ دھات کی پیالی نما گھنٹی ۔
Tamability Noun ہل جانے کی صلاحیت ۔ اُنس پذیری ۔ اطاعت پذیری ۔
Tamable tameable
Tamableness Noun اُنس پذیری ۔ اطاعت پذیری۔
Tamabra Name تمابرہ ۔ لڑنا ۔ شک کرنا ۔
Tamachek Noun توراگ لوگوں کی بربری زبان ۔ جو صحارہ کے مرکزی ی وسطی اور جنوبی علاقوں میں بولی جاتی ہے ۔
Tamah Name تعمہ ؛ بھید راز ۔
Tamahir Name طماحر : توندل ۔ بڑے پیٹ والا ۔
Tamaknat Name تمکنت ۔ دبدبہ ۔
Tamala Name تمالا ۔ ایک دوسرے کے ساتھ وقت گزارنا ۔
Tamale Noun تامیل ۔ میکسیکو کا ایک چٹ پٹا کھانا ۔ جو قیمے اور کالی مرچیں ملا کر خمیر کردہ روٹی میں رکھ کر بھاپ پر پکا کر کھایا جاتا ہے ۔