English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Tamdeh | Name | تمدیح ۔ بہت تو صیف کرنا ۔ |
| Tamdiah | Name | تمدیح ۔ بہت توصیف کرنا ۔ |
| Tamdin | Name | تمدین ۔ خوشحال ہونا ۔ |
| Tame | Adjective | سدھایا ہوا ۔ جانور جس نے اپنا جنگلی پن اور ڈر چھوڑ دیا ہو ۔ آدمی سے مانوس ۔ پالتو ۔ |
| Tame cat | Noun | (مجازاً) کاسہ لیس ۔ طفیلی ۔ وہ شخص جو دوسرے پر انحصار کرتا ہو ۔ |
| Tame cheater | Noun | مرغ دام ۔ وہ چڑیا جس کے ذریعے سے دوسرے پرندوں کو پھانستے ہیں ۔ |
| Tame grief | Noun | تسکین دہندہ ۔ غم کو کم کرنے والا ۔ |
| Tameable | Adjective | سدھانے کے قابل ۔ تربیت پذیر ۔ سمجھانے کے قابل ۔ |
| Tamed | Verb | سدھایا ۔ |
| Tamedin | Noun | خوشنما سایہ جو برمی عورتیں پہنتی ہیں ۔ |
| Tameem | Name | تمیم ۔ مضبوط ۔ |
| Tameema | Name | تمیمہ ۔ درازقد ۔ |
| Tameen | Name | تامین ۔ مدد کرنے والا ۔ |
| Tameer | Name | تامیر ۔ حاکم بنانا ۔ تیز کرنا ۔ داغ دینا ۔ مسلط کر دینا ۔ بہت کردینا ۔ |
| Tameet | Name | تمیط ۔ مشغول ہونا ۔ |
| Tameez | Name | تمیز ۔ شناخت ۔ |
| Tameless | Adjective | ان سدھا ۔ نامانوس ۔ |
| Tamelessness | Noun | رام نہ ہونے کی حالت ۔ غیر اطاعت پذیری ۔ |
| Tamelk | Name | تملک ۔ ملکیت ۔ مالک ہونا ۔ |
| Tamely | Adverb | مسکینی سے ۔ کمزور طریقے سے ۔ چپکے سے ۔ بے ہمتی سے ۔ |
| Tameness | Noun | کمزوری ۔ دبو پن ۔ مسکینی ۔ بزدلی ۔ نامردی ۔ اطاعت ۔ |
| Tamer | Noun | سدھانے والا ۔ ہلانے والا ۔ مطیع کرنے والا ۔ |
| Tamerlane | Noun | (تاریخ) تیمور لنگ۔ |
| Tames | Name | طامس : پنہاں ۔ خفیہ ۔ پوشیدہ ۔ |
| Tamey | Name | طامہ: سخی ۔ قیامت ۔ |
| Tamheed | Name | تمہید ۔ عنوان ۔ |
| Tamheel | Name | تمہیل ۔ مہلت دینا ۔ |
| Tamheem | Name | تمہیم ۔ مضبوط ۔ |
| Tamhil | Name | تمہیل ۔ وقفہ دینا ۔ مہلت دینا ۔ |
| Tamia | Name | تعمیہ ۔ راز ۔ بھید ۔ |