tamarisk – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سمندر کے کنارے کی ایک جھاڑی جس پر سفید اور گلابی پھول آتے ہیں اور جس کے پتے نرم ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

طرفا ۔ جھاو ۔ تمرس ۔ ایک قسم کی جھاڑی ۔ جس میں گلابی پھول لگتے ہیں ۔ اور پتے پروں کی طرح نازک اور ہلکے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

تمرس ۔ اثل فرنگی ۔ ایک جھاڑی جس میں سفید یا گلابی پھول آتے ہیں۔

🔹 Roman Urdu