English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thermometry Adjective تھرمومیٹری ۔ درجہ حرارت کی پیمائش سے متعلق سائنس ۔
Thermomotor Noun (انجینیئرنگ) حرّ حرّکی انجن ۔ حرّ موٹر ۔ وہ موٹر جو گرم ہوا سے چلتی ہے ۔
Thermomrter Adjective تھرمومیٹر ۔ درجہ حرارت ریکارڈ کرنے والا آلہ ۔ ۱۵۹۳ میں اسے اطالوی سائنسدان گلیلیوگلیلی نے ایجاد کیا ۔
Thermonastic Adjective حرّ حرّکیت سے متعلق ۔ تاثر حرارت کا یا اُس سے متعلق ۔
Thermonastically Adverb حرّ حرکیت کے ساتھ ۔
Thermonasty Noun حرّ حرکیت ۔ تاثرِ حرارت ۔
Thermonculear bomb Phrase یہ ہائیڈروجن بم کا متبادل نام ہے ۔
Thermonuclear Adjective نیوکلیر عمل سے پیدا ہونے والی حرارت سے متعلق ۔
Thermopenetration Noun نفوذ حرارت ، استحرار
Thermophile Adjective تھرموفائل ۔ حرارت پسند بیکٹیریا ۔ ایسے بیکٹیریا اور جراثیم ۵۰ سے ۷۰ سینٹی گریڈ نشوونما پاتے ہیں ۔
Thermophile phile
Thermophilic Adjective حرارت پسندانہ ۔
Thermophilic bacteria Adjective حرارت پسند جراثیم ۔
Thermophilic bacterium Noun حرارت پسند جرثومہ
Thermophobia Noun فزع حرارت ، حرارت سے خوف
Thermophone Noun (صوتیات) حرّ فون ۔
Thermophore Noun حرارت کو قائم رکھنے والا آلہ ، درجہ حرارت برقرار رکھنے والا آلہ
Thermophylactic Adjective (حیوانیات) حرّ گزاری ۔
Thermophyte Noun (نباتیات) حرّ پودا ۔
Thermopile Phrase حرانبار : حرارتی اشعاع کو ناپنے اور معلوم کرنے کےلیے آلہ ۔
Thermoplacentoraphy Noun آنول کی رحم کے ساتھ پکڑ کو بذریعہ حرارت چیک کرنا
Thermoplastic Noun حرّ ملائم اشیاء ۔
Thermoplastic resins تھرمو پلاسٹک رالیں ۔ ایسی رالیں جو گرم کرنے پر نرم ہو جاتی ہیں ۔ اور ٹھنڈا کرنے پر دوبارہ سخت ہو جاتی ہیں ۔
Thermoplastice Phrase تھرموسیٹنگ پلاسٹک : ایسی پلاسٹک جو حرارت یا دباﺅ سے اپنی خصوصیات کھودیتے ہیں ۔
Thermoplasticity Noun حر ملائمت ۔ نرم و ملائم اشیا ۔
Thermoplastics Phrase حرملائم : ایسی شے جو گرم کرنے پر پلاسٹک ہو جائے ۔
Thermoplegia Noun (طب) حرارت زدگی ۔
Thermopolypnea Noun زیادہ گرمی کی وجہ سے تیز تیز سانس لینا
Thermopreceptor Noun (تشریح) حرّ اخذہ ۔ حرّ حساسہ ۔
Thermoreceptor Noun عصب کا آخری سرا جو حرارت کو محسوس کرتا ہے