English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Thermographic | Adjective | تیش نگارانہ ۔ طباعت کے کام سے متعلق ۔ جس میں تیش نگاری کا طریقہ استعمال کیا گیا ہو ۔ |
| Thermographically | Adverb | تیش نگارانہ انداز سے ۔ تیش نگاری کے طریقے سے ۔ |
| Thermography | Noun | تیش نگاری ۔ تھرموگرافی ۔ گیلے چھابے پر سفوف چھڑک کر پہلے اُس کا عکس اُتارنے ۔ پھر گرم کرکے اُسی چھابے کے لفظوں کو اُبھارنے کا عمل ۔ |
| Thermohyperalgesia | Noun | گرمی کا شدید احساس ، بیش تپشی احساس |
| Thermohyperesthesia | Noun | (طب) حرارت کے متعلق ۔ شدید حساسیت ۔ |
| Thermoiability | Noun | حَر حسَاسیت ۔ حرناپایداری ۔ |
| Thermoinhibitory | Noun | مانع حرارت |
| Thermojunction | Noun | دو غیر متجانس موصلی دھاتوں کا وصلہ جہاں حَر برق پیدا ہو ۔ جیسے حراری جفت میں ۔ |
| Thermokinematics | Noun | محرکہ حرارت کا نظریہ یا اُصول ۔ |
| Thermolabile | Adjective | حر حساس ۔ جو معمولی حرارت کے عمل سے تباہ ہو جائے ۔ اُس کی خصوصی صفات ختم ہو جائیں ۔ |
| Thermolability | Noun | حرّ حسّاسیت ۔ حر نا پائیداری ۔ |
| Thermological | Adjective | علم الحرارت سے متعلق ۔ |
| Thermology | Noun | (طبیعیات) علم الحرارت ۔ گرماشناسی ۔ |
| Thermoluminescence | Noun | اونچے درجے کی حرارت پر منوّر ہو جانے کی خاصیت جس کے ذریعے قدیم اشیا کی عمر کا اندازہ کیا جاتا ہے ۔ حرنورانیت ۔ |
| Thermoluminescent | Adjective | حرمنوّر ۔ حرنوری ۔ حرنورانیت ۔ |
| Thermolysis | Adjective | تھرمولائسز ۔ حرپاشی ۔ حرارت پاشی ۔ جسم کی گرمی ضائع ہونا حرارت کی تحلیل ۔ |
| Thermolysis pyrolysis | — | — |
| Thermolytic | Noun | حقیقت حرارت پاشی ۔ عاملِ حرارت پاشی ۔ |
| Thermomassage | Noun | گرم مالش کرنا |
| Thermometer | Phrase | تپش پیما ، تھرمامیٹر : درجہ حرارت یا ٹمپریچر نانپے کا آلہ ۔ |
| Thermometer bird | Adjective | تھرما میٹر برڈ ۔ برش ٹرکی یا ٹیلہ ساز پرندہ ۔ مشرقی آسٹریلیا سے تعلق رکھتا ہے ۔ انڈیمان اور نیکوبار جزائر میں بھی پایا جاتا ہے ۔ |
| Thermometer celsius | Adjective | سیلسیئس تھرمامیٹر ۔ سویڈن کے ہیت دان اینڈ رزسیلیئس کا ایجاد کردہ تھرما میٹر ۔ |
| Thermometer clinical | Adjective | کلینیکل تھرمامیٹر ۔ پارے پر مبنی تھرمامیٹر جسے انسانی جسم کا درجہ حرارت ماپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس میں نارمل درجہ حرارت ۹۸ فارن ہائیٹ ہوتا ہے ۔ |
| Thermometer fahrenheit | Adjective | فارن ہائیٹ تھرمامیٹر ۔ جرمن طبیعات دان جبرئیل فارن ہائیٹ کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ اس کے درجے ۱۸۰ ہوتے ہیں ۔ |
| Thermometer kelvin | Adjective | کیلوین تھرمامیٹر ۔ برطانوی طبیعات دان ولیم تھامس کیلوین کا ایجاد کردہ تھرما میٹر ۔ |
| Thermometer reaumur | Adjective | ریمر تھرمامیٹر ۔ فرانسیسی طبیعیات دان ڈی ریمر کا ایجاد کردہ تھرمامیٹر ۔ |
| Thermometeric thermometrical | — | — |
| Thermometric al | — | — |
| Thermometrically | Adverb | تیش پیمایانہ ۔ حرارت پیمانی کے طریقے سے ۔ |
| Thermometrograph | Noun | تھرما میٹر جو درجہء حرارت خود بخود ریکارڈ کرتا ہے ۔ |