English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thermoelectric constant Noun (طبیعیات) حرّ برقی مستقلہ ۔
Thermoelectric current Noun (الیکٹرک) حر برقی رو ۔
Thermoelectric diagram Noun (الیکٹرک) حر برقی نقشہ ۔
Thermoelectric effect Phrase تھر موالیکٹرک ایفیکٹ : مختلف برقی اور حرارتی رویوں کا ایک مجموعی نام ۔
Thermoelectric power Noun (الیکٹرک) حر برقی طاقت ۔
Thermoelectric series Noun (الیکٹرک) حر برقی سلسلہ ۔
Thermoelectric thermoelectrical
Thermoelectrical Adjective (الیکٹرک) حر برقی ۔
Thermoelectrically Adverb حَر برقی طور پر ۔ اس طریقے سے ۔
Thermoelectricity Noun حَر برق ۔ حَر برقیات ۔ حرارہ جُفت کے ذریعے ۔ حرارت سے براہِ راست پیدا کی گئی برق ۔
Thermoelectrity Noun (الیکٹرک) حر برقیات ۔
Thermoelectrocity Noun برق حراری ، حر برقیات
Thermoelectrometer Noun (الیکٹرک) حر برق پیما ۔ جس سے برقی رو کی قوت حرارت معلوم ہوتی ہے ۔
Thermoelectromotive force (الیکٹرک) حر محرکہ برقی قوت ۔
Thermoelectron Noun حر برقیہ ۔ ایسا برقیہ جو کسی حر روانی مظہر میں خارج ہوا ہو ۔
Thermoelectronic Adjective حر برقیاتی ۔
Thermoelement Noun حر عنصر ، حراری پیما ۔
Thermoenesis Adjective حرارت زائی ۔ حرارت جو جانور کے جسم میں غذا کے جزو بدن بننے کے عمل سے پیدا ہو ۔
Thermoesthesia Noun احساس حرارت
Thermoesthesiometer Noun (طب) حرً حس پیما ۔
Thermoexcitory Noun جسمانی حرارت کو متحرک کرنا
Thermogenerating set Noun (الیکٹرک) حر برقی سیٹ ۔
Thermogenesis Noun حَرَارَت کی پَیدا وار
Thermogenesisthermogency
Thermogenetic Adjective (حیوانیات) حرارت زا ۔ تولید حرارت کا ۔
Thermogenic Adjective تولید حرارت کا ۔ حرارت زا ۔
Thermogram Noun نقشہ تیش ۔ نگارش حرارت ۔ خود نویس تیش نگار کا لکھا ہوا نقشہ حرارت ۔ تھرموگرام ۔
Thermograph Noun تیش نگار ۔ تھرموگراف ۔ حرارت پیما ۔ جو خودبخود درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھتا ہے ۔
Thermograph charts Noun تپش نگار نقشے ۔
Thermographer Noun تیش نگار ۔