English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thermoregulation Noun گرم خون والے جانوروں میں حرارت کو برقرار رکھنا
Thermoregulator Noun (کیمیا) حراری ضبط ۔ حرّ ناظم ۔
Thermoregulatory center Noun گرمی کی کمی بیشی کنٹرول کرنے کا مرکز
Thermos Noun دوہرے شیشے کی بوتل جس میں گرم یا ٹھنڈی چیز اپنی اصلی حالت میں محفوظ رہتی ہے ۔
Thermos bottle thermos
Thermosbottle Noun تھرماس ۔ تھرمس ۔
Thermoscan Noun کِسی ایریا پَر تَقسیمِ حَرَارَت کی سَکَینِنگ کے اہَل سامان ۔ کَئی حَالتَیں جو اِس کی مَدَد سے مُطالِعَہ کی جا سَکتی ہَیں ۔ اِن میں رَوَانی خُون کی خَرَابی ، جِلدی پَیوَند کاری اور چھاتی کے ناسُور وَغَیرَہ شامَل ہَیں
Thermoscope Noun تفاوت پیما کا ۔ تپش پیما ۔ تپش حِسّہ
Thermoscopic thermoscopical
Thermoset Adjective جو حرارت کی وجہ سے جم جائے ۔ اور پھر گرم کرنےسے نہ بدلے ۔
Thermosetting Adjective حرجماوٴ ۔ ایسے مادے سے متعلق جو حرارت کے زیر اثر نو نرم ہو جائے ۔ جیسے بہت سے پلاسٹک ۔
Thermosetting plastics تھرمو پلاسیٹنگ ۔ ایسے پولیمرز جو گرم کرنے پر دوبارہ مولڈ نہیں ہوسکتے ۔ ان کی زنجیروں میں کراس لنکس ہوتے ہیں ۔ مثلاً بیک لائٹ ۔
Thermosetting plasties Phrase تھرموسیٹنگ پلاسٹک : ایسی پلاسٹک جو حرارت یا دباﺅ سے اپنی خصوصیات کھودیتے ہیں ۔
Thermosflask Noun (طبیعیات) حرّ صراحی ۔ تھرماس ۔ تھرمس ۔
Thermosiphon Noun (طبیعیات) حرّ سیفن ۔
Thermosoftening palstics Phrase تفصیل کےلیے palstics دیکھو ۔
Thermosphere Phrase حرکرہ : بالا فضا کا حصہ یاریجن جس میں بلندی کے ساتھ درجہ حرارت بڑھتا ہے ۔
Thermostabile Adjective جس پر گرمی کا اثر نہ ہو ۔
Thermostabile body Noun جسم قائم الحرارہ ، حرارت کو قائم رکھنے والا جسم
Thermostability Noun حَر پائیداری ۔ حَر مظبوطی ۔ حَر پختگی ۔
Thermostable Adjective حر پائیدار ۔ حر ناحساس ۔ وہ چیز جسے معمولی حرارت دینے سے اُس کی مخصوص صفات ضائع نہ ہو سکیں ۔
Thermostage Noun (نباتیات) حرارتی حالت۔
Thermostat Phrase مستقل تپشی آلہ : مسقل درجہ حراررت قائم رکھنے کےلیے آلہ ۔
Thermostatic Adjective حر سکونی ۔ تیش قراری ۔ توازن حرارت کا ۔
Thermostatically Adverb حر سکونی طور پر ۔ توازن حرارت کی رو سے ۔
Thermostatics Noun (طب) نظریہء توازن حرارت ۔ حرّ سکونیات ۔
Thermosystaltic Adjective حرارت کی وجی سے نبضی حرکت کے متعلق ۔ حرارت کی وجہ سے جس میں باری باری سے انقباض اور انبساط ہو ۔
Thermotactic thermotaxic
Thermotax Adjective تھرموٹیکس ۔ جسمانی درجہ حرارت کو مرتب رکھنا ۔
Thermotaxic Adjective حرّ رخ ۔ حر حسّہ ۔