English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Thermotaxis Noun حر ترتیب ۔ حر حسی ۔ ضبط حرارت غریزی ۔
Thermotectic Adjective (حیاتیات) حرّلمسہ ۔حرّ حسّہ ۔
Thermotelephone Noun حرِ الیکٹرک فون ۔
Thermotensible Noun (طبیعیات) حرّ تنشی ۔
Thermotension Noun حرِ تنشی قوت کو جانچنے کے لیے زور یا تناﺅ ۔
Thermotherapy Noun حَرَارتی عِلَاج ۔ حَرَارَت کے ذَریعے عِلَاج
Thermotic al
Thermotically Adverb علم الحرارت کے ساتھ ۔ حرارت سے ۔
Thermotics Noun (طبیعیات) علم الحرارت ۔ مطالعہء حرارت ۔
Thermotobrant Adjective (طب) حِ تاب آور ۔ حرِ متحملی ۔
Thermotonometer Noun حرارت سے عضلات میں پیدا ہونے والے کھنچاﺅ کو معلوم کرنے والا آلہ
Thermotropic Adjective حر رخانہ ۔ حر رخ کا ۔
Thermotropism Noun گرمی کی شدت بڑھ جانے سے پیدا ہونے والی تبدیلی کا نظام
Thermotype Noun (طباعت) حرّ چھاپا ۔
Thero سابقہ بمعنی حیوان ۔ وحشی ۔
Theroid Adjective حیوان نُما ۔ حیوانی۔ جانوروں کی طرح کا ۔
Therologist Noun ماہر ذوات الثدی ۔ اُن جانوروں کا ماہر جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتے ہیں ۔
Therology Noun (حیوانیات) علم ذوات الثدی ۔ وہ حیوانات جن کے پستان ہوتے ہیں ۔
Theromorph Noun رینگنے والے پستان دار جانوروں کی بعض خاصیتیں رکھنےوالے جانور جو تقر یباً ناپیس ہیں ۔
Therophyllous Adjective (نباتیات) برگ ریز ۔ پت جھڑ ۔
Therophyte Noun (نباتیات) صیفی پودا ۔
Theropod Noun, Adjective گر گٹی ڈائنوزاروں کی نسل جس میں زیادہ تر دو پائے گوشت خور تھے ۔ اس نسل سے متعلق ۔
Theropoda Adjective ایک مہیب رینگنے والےگوشت خور جانور سے متعلق ۔
Theropodous Adjective رینگنے والے گوشت خور جانوروں سے متعلق ۔
Thers the rub
Thesaurosis Noun ہَیر سَپرے سے مُتَعلِق
Thesaurus Noun تھیسارس ۔ الفاظ اور ان کے مترادف الفاظ کی ایک کتاب ۔
These Adjective, Pronoun یہ ۔ انھوں نے ۔ ان کو ۔
These ads do not mention the dangers of smoking Phrase یہ اشتہارات تمباکو نوشی کے خطرات کا ذکر نہیں کرتے
These all died in faith not having received the promises but having seen them afar off and were persuaded of them and embraced them and confessed that they were strangers and pilgrims on the earth