thermoplastic – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حرّ ملائم اشیاء ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تھرموپلاسٹک ۔ ایک پولیمرائزڈ جو گرم کیے جانے پر پلاسٹک بناتا ہے اور دباﺅ اور حرارت سے مختلف وضع اختیار کر سکتا ہے ۔ ایسا کرتے ہوئے اس کے کیمیائی خواص میں تدیلی پیدا نہیں کی جاتی ۔ پولی تھین اور پولی پروپیلن اس کی نمایاں مثالیں ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

حر ملائم ۔ گرم کرنے سے نرم و ملائم ہو جانے والا ۔ جیسے پلاسٹک ۔ اس نوع کی کوئی بھی چیز یا مادہ ۔

🔹 Roman Urdu