English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Thermo magnetic | Adjective | مقناطیسی حرارت سے متعلق ۔ |
| Thermo magnetism | Noun | حرّ مقناطیسیت ۔ |
| Thermo multiplier | Noun | thermopile کا قدیم نام ۔ |
| Thermo setting plastic | تھرموسیٹنگ پلاسٹک ۔ ایک پولیمرائزڈ مادہ جو گرم ہونے پر پلاسٹک کی شکل اختیار کرتا ہے اور پھر کیمیائی تبدیلی کی وجہ سے سخت ہو جاتا ہے ۔ اس طرح ایک مختلف مادہ حاصل ہوتا ہے جو گرم کرنے پر پلاسٹک میں تبدیل نہیں ہو سکتا اس کی زنجیروں میں کراس لنکس ہوتے ہیں جیسے بیکولائٹ ۔ | |
| Thermo therm | — | — |
| Thermoammeter | Phrase | تھرموامیٹر ۔ |
| Thermoanesthesia | Noun | حرارت اور برودت کے احساس کا فقدان ۔ |
| Thermobalance | حرارتی میزن ۔ ایک حرارتی میزان جس میں زیر مشاہدہ نمو نہ کو حرارتی تجزیہ کے لیے گرم کیا جا سکتا ہے ۔ | |
| Thermobarograph | Noun | وہ آلہ جو ایک ہی وقت میں حرارت اور ہوائی دباﺅ کو رکارڈ کرتا ہے ۔ |
| Thermobarometer | Noun | (موسمیات) حرّ باد پیما ۔ جس میں ہوا کا دباﺅپانی کے نقطہء جوش کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے۔ سیفن باد پیما ۔ |
| Thermocautery | Noun | گرم چیز سے داغ کر علاج کرنا |
| Thermochemical | Adjective | حرکیمیائی ۔ حرارت زائی ۔ حرارت کے انجذاب سے متعلق ۔ |
| Thermochemical equations | حر کیمیائی مساوات ۔ ایک مساوات جس میں حرارت کی تبدیلی سے دیگر تبدیلیوں کی اشارہ نمائی ہوتی ہے ۔ | |
| Thermochemically | Adverb | حرّ کیمیا کے ساتھ ۔ |
| Thermochemistry | Noun | حراری کیمیا جو کیمیائی تعامل کی صورت میں حرارت زائی یا حرارت کے انجذاب سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| Thermochroic | Adjective | تپش کی شعاعوں کی رنگت سے متعلق ۔ |
| Thermochrosy | Noun | اشعہء حرارتی کی خاصیت ۔ اشعہء حرارتی کی رنگت ۔ |
| Thermocline | Noun | حرارت کا اتار چڑھاو خصوصاً اچانک پانی کے ذخیرے میں ۔ اچانک حرارت کی تبدیلی سے ابھرنے والی پانی کی تہ ۔ |
| Thermocoagulation | Noun | شدید برقی رو گزرنے سے بافتوں کا منجمد ہو جانا |
| Thermocouple | Noun | (الیکٹرک) حراری جفت ۔ دو دھاتوں سے بنے ہوئے تاروں کا اتصال ۔ |
| Thermocurrent | Noun | (الیکٹرک) حر برقی رو ۔ |
| Thermodiffusion | Noun | حرارت میں کمی بیشی کے سبب انتشار |
| Thermoduric | Adjective | حَر قائم ۔ سخت گرمی کے عالم میں بھی زندہ رہنے کی استعداد رکھنے والے ۔ |
| Thermodynamic al | — | — |
| Thermodynamic system | Noun | حرّ حرکی طریقہ ۔ حرارت کے میکانکی حرکت میں بدل جانے کا عمل ۔ |
| Thermodynamic temperature scale | Noun | (طبیعیات) حرّ حرکی ۔ تپش پیما ۔ |
| Thermodynamic temperture absolute temperture | — | — |
| Thermodynamic thermodynamical | — | — |
| Thermodynamically | Adverb | حرحرکی طور پر ۔ حرارت کے حرکتی عمل سے ۔ |
| Thermodynamics | Phrase | تھرموڈائنامکس : ورک اور حرارت کے ذریعے توانائی کے انتقال کا سائنسی مالعہ ۔ |