English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Thermae | Noun | گرم چشمے ۔ گرم حمام ۔ گرم غسل خانے ۔ حَمامات ۔ |
| Thermal | Adjective | حرارت کی اکائی ۔ |
| Thermal ammeter | Noun | (الیکٹرک) حرّی ۔ برقی رو پیما ۔ حرّی امپیر پیما ۔ |
| Thermal analysis | تپشی تجزیہ ۔ ایک تجزیاتی طریقہ کا جو کسی مرکب یا مخلوط پر حرارت کے عمل سے بننے والی پراڈکٹس کی شاخت اور پڑ تال کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ DTA اور DCS بھی کہلاتا ہے ۔ | |
| Thermal ataxy | Noun | حرارتی بے نسقی |
| Thermal barrier heat barrier | — | — |
| Thermal capacity | Noun | حراکائیوں کی تعداد جو کسی جسم کی حرارت کو ایک درجے بڑھانے کے لیے درکار ہو ۔ حراری استعداد ۔ |
| Thermal coefficient | Noun | قدر حرارت |
| Thermal conductity coefficient | Noun | قدر اتصال حرارت |
| Thermal conductivity | Noun | حرارتی چالکتا ۔ حراری موصلیت ۔ |
| Thermal cracking | حرارتی کشید تیل ۔ خام تیل سے گیسولین کی زیادہ سے زیادہ مقدار حاصل کرنے کا ایک طریقہ ۔ | |
| Thermal electricity | Noun | حراری برق ۔ |
| Thermal enissivity | Noun | (طبیعیات) ایصالیت حرارت ۔ |
| Thermal equator | Noun | (موسمیات) خطِ استوائے حرارت ۔ |
| Thermal equilibrium | Phrase | حری توازن : نظام جس میں اس کے اجزء کے درمیان حرارت کی ترسیل نہ ہو رہی ہو ۔ |
| Thermal imaging | Noun | کسی جسم مثلاً جرم فلکی سے خارج ہونے والی حرارت کے سراغ پر اس کو تلاش کرنے یا اس کی شبیہہ پیدا کرنے کا عمل ۔ |
| Thermal microphone | Noun | (صوتیات) حرّی مائیکروفون |
| Thermal neutron | Noun | حراری نیو ٹرون یا عدلیہ ۔ حراری توازن میں کوئی نیو ٹرون ۔ |
| Thermal neutrons | Noun | (الیکٹرک) حرّی عدلیہ ۔ نیوٹرون ۔ |
| Thermal pollution | حرارتی آلودگی ۔ توانائی کے مختلف ذرائع سے ماحول میں شامل ہونے والی حرارت ۔ | |
| Thermal power | Noun | حرّی قوت ۔ تھرمل پاور ۔ قوت حرارت ۔ |
| Thermal printer | Noun | ایک چھاپے کی مشین جس میں مہین سوئیوں یا پنوں کے ذریعے حسّاس کاغذ پر حروف بنتے ہیں ۔ |
| Thermal reactor | Noun | نیو کلیائی تعامل گر جس میں حراری نیو ٹرونوں سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
| Thermal sensation | Noun | (طبیعیات) حرّی حس ۔ حرّی حرارت ۔ |
| Thermal spring | Noun | گرم چشمہ ۔ گرم پانی کا چشمہ ۔ ایسا چشمہ جس کے ارد گرد کے علاقے میں موجود پانی کے مقابل گرم تر پانی نکلے ۔ |
| Thermal springs | Noun, Plural | گرم پانی کے قدرتی چشمے ۔ |
| Thermal stability | حرارتی استحکام ۔ وہ استحکام یا پائیداری جو حرارت کے نتیجہ میں پیدا ہوتی ہے ۔ ۲ عناصر کے گروپ کے کاربونیٹس کی صورت میں ایسا ہوتا ہے ۔ (الکلائن ارتھ میٹل کاربونیٹس ) ۔ | |
| Thermal stimulus | Noun | حرارت سے تحریک ملنا یا تحریک پکڑنا |
| Thermal unit | Noun | حرارہ ۔ حرارت یا توانائی ناپنے کی اکائی ۔ |
| Thermal value | Noun | (کیمیا) حرارتی قیمت ۔ |